ملک بھر میں سردی کے ڈیرے، آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری، پہاڑوں پر دو فٹ سے زائد برف گرنے کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں بھی برف باری، ضلع استور میں […]
کراچی: محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے رات میں شہر قائد کا درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت جنوبی سندھ میں رات کا کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک […]
محکمہ موسمیات نے رواں موسم سرما میں معمول سے کم بارشیں ہونے کی پیش گوئی کی ہے، بلوچستان میں ماہ دسمبر کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے، جنوری میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز خان نے جیو نیوز کو […]
بلوچستان کے شمالی علاقوں میں قندھار کی ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا، کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی چار ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیارت اور قلات میں بھی پانی جمنے لگا۔ قندھار کی تیز ٹھنڈی ہواؤں سے کوئٹہ اور […]
سکردو(پی این آئی)ملک کے بالائی علاقوں میں آج رات بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری بھی متوقع ہے ۔ ملک میں سب سے کم درجہ حرارت لیہہ میں منفی دس ریکارڈ کیا گیا ۔ محکمہ موسمیات […]
محکمہ موسمیات نے آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی، سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے علاقوں میں سرد اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، پہاڑوں پر برفباری ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے مغربی ہوائیں […]
محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران ملک میں سردی کی لہر اور کہرا پڑنے کی پیشگوئی کی ہے، ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان جبکہ پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق 7 دسمبر […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں دسمبر کے مہینے میں بارشیں ہونے کی پیشگوئی کر دی گئی ہے، رواں ماہ میں بارشوں کے تین سپیل ہوں گے۔ نجی ٹی وی بات کرتے ہوئے محکمہ موسمیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر عرفان ورک کا کہنا تھا کہ […]
ملک بھر میں دسمبر کے مہینے میں بارشیں ہونے کی پیشگوئی کر دی گئی ہے، رواں ماہ میں بارشوں کے تین اسپیل ہوں گے۔ نجی ٹی وی بات کرتے ہوئے محکمہ موسمیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر عرفان ورک کا کہنا تھا کہ ملک میں دسمبر کے […]
محکمہ موسمیات نے آج سے کراچی کا موسم تبدیل ہونے کی پیش گوئی کردی، تیز ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج تیز ہوائیں چل سکتی ہیں، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں […]
کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کل سے شہر قائد کا موسم تبدیل ہونے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل سے کراچی میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلیں گی اور رات کے وقت درجہ حرارت گرے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق […]