اسلام آباد(پی این آئی)پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش/ برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم اس دوران خطہ پوٹھوہار میں ہلکی بارش /بوند اباندی کی توقع […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کی توقع ہے ۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ، کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش/ برفباری کا امکان۔ ملک […]
پشاور(این این آئی) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کاامکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع ابر ا لود رہنے کے ساتھ کہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) خشک موسم کے خاتمے کی نوید، بارشوں اور برفباری کے مغربی سسٹم کی پاکستان آمد کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں ملک کے مختلف حصوں میں بارش جبکہ شمالی علاقہ جات میں برف باری […]
مکہ مکرمہ(پی این آئی) سعودی عرب میں گزشتہ دو روز سے کئی علاقوں میں موسم بہت سرد ہو چکا ہے۔ جس کی وجہ پہاڑی مقامات پر ہونے والی برف باری ہے۔ اس کے علاوہ کئی روز سے طوفانی بارشیں بھی ہو رہی ہیں، جن کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے پاکستان میں بارشیں کم ہونے کی وجہ سے خشک سالی کا خطرہ پیدا ہوگیا۔محکمہ موسمیات نے ربیع کی فصلیں متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔گذشتہ تین ماہ کے دوران موسمی حالات میں شدید اتار چڑھاؤ رہا۔ اکتوبر میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کی توقع ہے ۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔تاہم خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان۔گذشتہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: موسم نسبتاً گرم سے خاصا گرم رہنے کا امکان۔ رواں ہفتے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 4 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ […]
مکہ معظمہ(پی این آئی) سعودی محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ میں خوب بارش ہو گی۔قومی مرکز موسمیات کے مطابق مکہ، مدینہ، حائل ، ریاض ، مشرقی ریجن، قصیم اور کئی ساحلی مقامات پر پہلے تیز ہوائیں چلیں […]
مری (پی این آئی) سردی کا موسم اتنی جلدی ختم نہیں ہوگا، برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی آنے کے بعد ماہرین موسمیات نے سردی کی شدت میں دوبارہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) آج منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک جبکہ بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش /پہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی […]