اسلام آباد(پی این آئی)ویدر بسٹرز پاکستان کی اگلے سات دنوں کی پیشنگوئی کے مطابق موسم زیادہ تر خشک تاہم اگلے 3 سے 4 دنوں تک ابر آلود رہیگا۔ رواں ہفتے کے اختتام تک شمال مشرقی پنجاب میں بارش متوقع۔ کیا ہونا ہے؟ موسم گرم، خشک […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔اسلام آباد میں موسم […]
لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے ساون کا مہینہ ختم ہونے کے بعد بادھوں شروع ہوتے ہی لاہور میں آئندہ دو ہفتوں میں دور دور تک بارش کے کسی امکان کا اظہار نہیں کیا جبکہ محکمہ موسمیات نے لاہور کے شہریوں کو ہدایت کی ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی )اتوار کے روز کشمیر، اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب، خیبرپختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔ اس دوران میں چند مقامات پرموسلادھاربارش کی بھی توقع ہے ۔ ملک کے دیگر علاقوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز کشمیر،اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران بالائی پنجاب ، بالائی/ وسطی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات […]
لاہور(پی این آئی ) جشن آزادی کے موقع پر شہر کا موسم خوشگوار ہوچکا ہے،تیز ہواو¿ں کے ساتھ موسلادھا بارش، جلو موڑ ،ہربنس پورہ،گردونواح میں تیزہواکیساتھ بارش ہوئی۔تفصیلات کے مطابق 14 اگست کے اس پرمسرت موقع پر بارش نے شہریوں کا مزہ دوبالا کردیا، شہر […]
لاہور(پی این آئی )محکمہ موسمیات کی جانب سے آج اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی کردی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ،سیالکوٹ اور نارووال میں بادل برسنے کا امکان ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں سوات، مانسہرہ، ایبٹ آباد میں […]
اسلام آباد(آن لائن )محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیشن گوئی کردی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں 12 اگست کی رات سے ملک کے بالائی علاقوں میں شدت کے ساتھ داخل ہوگئی ہیں جس کے باعث 12 […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطہ ٔپوٹھوہار،بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔اسلام آباد میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق یکدم سے تیز بارش نیول اینکریج زون 5 میں شروع ہو گئیں۔ مون سون کی بارشوں کا ایک نیا سلسلہ آج رات جڑواں شہروں کے دوسرے علاقوں کو متاثّر کرے گا۔ چند مقامات پر بننے والے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ آئندہ چند روز میں پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے 2 مختلف سلسلے اثر انداز ہونے والے ہیں۔ محکمہ موسمیات […]