نوشہرہ میں “جنگلات اپناؤ” منصوبہ، پاکستان ٹوبیکو کمپنی 200 ایکڑ رقبے پر مقامی درخت لگائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نوشہرہ ۔ پاکستان ٹوبیکو کمپنی لمیٹڈ اور محکمہ جنگلات خیبر پختونخوا کے درمیان “جنگلات اپناؤ” پروگرام کے تحت باہمی اشتراک کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ یہ تقریب ڈویژنل […]