محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیبرپختونخوا، کشمیر اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، کشمیر، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی، وسطی پنجاب اور گلگت بلتستان میں آج […]