چین (پی این آئی)سکول کے گارڈ نے چاقو سے حملہ کر دیا، ٹیچر اور متعدد بچے زخمی ہو گئے، چین میں اسکول کے سیکیورٹی گارڈ نے بچوں اور اساتذہ پر چاقو سے حملہ کردیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق واقعہ جنوبی چین کے علاقے میں پیش آیا […]
میانوالی(پی این آئی)موسیٰ خیل، سلیم زئی میں زمین کے تنازع پر دو گرپوں میں فائرنگ، پی ٹی کے ضلعی صدر کے والد سمیت 5 جاں بحق، موسیٰ خیل کے نواحی علاقے سلیم زئی میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم پولیس نے اے کیٹگری کا مفرور اشتہاری اور اقدام قتل کے تین ملزمان گرفتار،جہلم پولیس تھانہ دینہ نے کیٹگریAکا مفرور اشتہاری گرفتار کر لیا سب انسپکٹرنثار احمد SHOتھانہ دینہ اور انکی ٹیم نے تھانہ دینہ میں مطلوب کیٹگری اے کا مفرور […]
کراچی(پی این آئی)آباد میں منشیات فروشوں کا پولیس اہلکار پر تشدد، تھپڑ مار دیا، ملزمان آج پکڑے گئے،کراچی کے علاقے مومن آباد میں منشیات فروشوں کی پولیس اہلکار پر تشدد کی وڈیو منظر عام پر آگئی۔میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ملزمان کو پولیس اہلکار کو […]
اسلام آباد(پی این آئی) نیب چیئرمین سے لے کر چپڑاسی تک ن لیگ کے لگائے ہوئے ہیں، پہلے برائیاں کیوں نظر نہیں آئیں؟ شہباز گل نے سوال کر دیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ نیب چیئرمین […]
اسلام مآباد(پی این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ ا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ، شاہ محمود اسد عمر، معید یوسف ہمراہ۔وزیرِ اعظم عمران خان نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ ، وفاقی […]
تھرپارک(پی این آئی)پسند کی شادی نہ ہونے پر پھندا لگا کر خودکشی، اسلام کوٹ کے گاؤں بپوہار میں 18 سالہ سنگرام بھیل، 17 سالہ پاروتی جھول گئے۔تھرپارکر میں پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکا لڑکی نے خود کشی کرلی۔اسلام کوٹ کے گاؤں بپوہار میں […]
کراچی(پی این آئی)کراچی پولیس نے کورنگی مہران ٹاؤن کے علاقے سے کروڑوں روپے بھتہ لینے کے ملزم شاہد کو دھر لیا۔کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خور کو گرفتار کرلیا ہے۔ایس ایس پی عرفان بہادر کے مطابق گرفتارملزم […]
راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی سے الگ الگ واقعات میں 4 لڑکیوں سمیت 5 افراد کو اغواء کر لیا گیا، پولیس کارروائی میں مصروف۔راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے چارلڑکیوں سمیت پانچ افرادکو اغواکرلیاگیا ۔تھانہ گنج منڈی کو نعمان عامر نے بتایاکہ اس کی 14 سالہ بھتیجی […]
راولپنڈی(پی این آئی)24 گھنٹے میں راولپنڈی اسلام آباد میں 23 موٹر سائیکل اور گاڑیاں چوری، 3 موبائل فون بھی چھینے گئے۔راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں شہری 5گاڑیوں، 2رکشوں ،12موٹرسائیکلوں ،طلائی زیورات ،نقدی ،موبائل فونزاوردیگراشیاء سے محروم ہوگئے ۔ اسلام آباد میں بھی شہری چار گاڑیوں […]
کراچی(پی این آئی)بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کو کورونا ٹیسٹ کا سپمل لینے کے بعد گھر بھیج دیا گیا، ریزلٹ آنے تک احتیاط کرنے کی ہدایت، دنیا بھر سے وطن واپس آنے والے پاکستانی مسافروں کیلئے آج سے حکومت کی کورونا وائرس کی نئی […]