کراچی(پی این آئی)کورونا سے بچاؤ، کراچی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے 63 ڈرائیور کرفتار، 16 اسٹریٹ کریمنلز بھی پکڑے گئے۔کراچی میں ٹریفک پولیس نے ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر پبلک ٹرانسپورٹ کے 63 ڈرائیوروں کو گرفتار کرلیا ، جبکہ ڈکیت، […]
نوشہرہ(پی این آئی)نوشہرہ، گھر میں چوری کا الزام، حاملہ خاتون دیور، سسر کے تشدد کا نشانہ، خوف سے دو روز تک باتھ روم میں بند رہی۔ شاہ کوٹ میں سسرالیوں نے چوری کا الزام لگا کر حاملہ خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔مبینہ تشدد […]
لندن(پی این آئی)میں چاہتا ہوں بھارت پاکستان پربمباری کردے، گورے کی پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور سے توہین آمیز گفتگو، ٹیکسی ڈرائیور کی ذہانت۔برطانیہ میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کے ساتھ مقامی مسافر نے نسلی تعصب کا مظاہرہ کیا تاہم پاکستانی نژاد ڈرائیور نے انتہائی صبر کا مظاہرہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث 339 سمندر پار پاکستانی جاں بحق ہو گئے، مختلف ممالک سے 92 ہزار سے زائد پاکستان واپسی کے منتظر ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا کہ کورونا سمیت دیگر وجوہات […]
اسلام آباد(پی این آئی)24 گھنٹے میں راولپنڈی اسلام آباد میں 11 موٹر سائیکل، 2 رکشے، 2 لیپ ٹاپ اور 2 کتے چوری کر لیے گئے، پولیس تفتیش میں مصروف۔ راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں شہری تین گاڑیوں، 11موٹرسائیکلوں دورکشوں ،طلائی زیورات ،موبائل فونزاورنقدی سے محروم […]
لاہور(پی این آئی)پسند کی شادی کیوں کی؟ لاہور ضلع کچہری میں گھر والوں کا لڑکی پر تشدد، وکیلوں نے جان چھڑائی۔ ضلع کچہری میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کےگھر والوں کا تشدد۔ اہلخانہ ساتھ لیجانے کیلئے لڑکی کو کھینچتے رہے اور مزاحمت کرنے […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد میں ون وہیلنگ والوں کی شامت آ گئی، 1533 موٹر سائیکل بند، لاکھوں روپےجرمانہ۔وفاقی دارالحکومت میں ون ویلنگ جیسے خونی کھیل کو روکنے کے لیےاسلا م آباد ٹریفک پولیس نے 247 افسران و نوجوان کو ذمہ داریاں سونپ دیں، […]
راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی میں گیسٹ ہاؤس پر چھاپہ، دو عورتوں سمیت 4 دھر لیے گئے،تھانہ پیرودہائی پولیس نے گیسٹ ہاؤس میں چھاپہ مارکر فحاشی میں ملوث دو خواتین سمیت 4 ملزموں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ ایس پی راول رائے مظہر اقبال نے […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے مومن آباد میں پولیس اہلکار پر تشدد، 19 ملزمان پکڑے گئے،مومن آباد میں پولیس اہلکار پر تشدد کے واقعہ کے بعد پولیس کا آپریشن،5 ملزمان سمیت 19 مشتبہ افراد کوحراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مومن آباد کے […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ جل رہا ہے، سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث تینوں پولیس افسر ضمانت پر رہا کر دیئے گئے۔امریکا کے شہر منیا پولیس میں سیاہ فام جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث تینوں پولیس اہلکار ملزموں کو ضمانت پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد، ایس او پی کی خلاف ورزی کرنے پر کئی مارکیٹیں سیل، متعدد دکاندار کو گرفتار کرلیے گئے۔ایس او پی کی خلاف ورزی کرنے پر کئی مارکیٹیں سیل کرکے متعدد دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔حکومت کی جانب سے اسمارٹ لاک […]