لا ہو ر (پی این آئی ) میڈیسن بلیک مارکیٹنگ گینگ کے 6 کارندے گرفتار، ایکٹیمرا ٹیکے ڈھائی سے 6 لاکھ روپے میں بیچنے کی کوشش کر رہے تھے، ایس اوپیز کی خلاف ورزی پرلاہور میں 10دکانوں اورایک فیکٹری کو سیل کردیا گیا ہے ۔ […]
جالندھر (پی این آئی) دادی سے زیادہ پیار کیوں کرتے ہو؟ ماں نے 6 سال کا بیٹا چھری گھونپ کر مار دیا، خود چھت سے چھلانگ لگائی، صرف زخمی ہوئی،بھارت میں ایک ماں نے دادی سے زیادہ پیار کرنے پر اپنے چھ سالہ بچے کو […]
راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی اسلام آباد میں 24 گھنٹے 2 گاڑیاں، 6 موٹر سائیکل، ایک رکشہ چوری، راہزنی کی درجنوں وارداتیں،جڑواں شہروں میں ڈکیتی ،چوری اورنقب زنی کی وارداتوں میں شہری دوگاڑیوں ،6موٹرسائیکلوں ایک رکشے، طلائی زیورات ،موبائل فونز،نقدی اوردیگراشیاء سے محروم ہوگئے ۔تھانہ سٹی […]
برمنگھم (خادم حسین شاہین) گزشتہ چار دھائیوں سےلاکھوں لوگوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے والے خطہ پوٹھو ہار کے عظیم مزاحیہ فنکار انٹرنیشنل اسٹیج آرٹسٹ اور گزشتہ ڈیڑھ دھائی سے تکبیر ٹی وی سے منسلک ٹی وی پریزینٹر صابر حسین شہباز مغل المعروف “باوا دتا […]
سیالکوٹ(پی این آئی)ڈسکہ کی دینی درسگاہ سے باہر نکلنے والی 15 سال، 12 سال اور 10 سال عمر کی 3 طالبات اغواء کر لی گئیں، دینی درس گاہ کی تین طالبات کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ گلستا ن کالونی میں […]
کراچی(پی این آئی)بچے کی بیوہ ماں سے شادی خواہش، 4 سالہ بچے کو اغواء کرنے والا ملزم دبوچ لیا گیا، بچہ بازیاب، لاہور پولیس کا کارنامہ، زمان ٹاؤن پولیس نے چار سالہ مغوی بچے کو 24 گھنٹے کے اندر بازیاب کرکے ایک اغوا کار کو […]
اسلام آباد: (پی این آئی)اسلام آباد ائر پورٹ پر ایک کروڑ روپے کی غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، کورین باشندہ پکڑا گیا، اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے ایک کروڑ روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی بیرون […]
سانگھڑ(پی این آئی)سانگھڑ، شوہر سے جھگڑا، خاتون نے 3 بچیوں سمیت خود کو آگ لگا لی، دو بچیاں اور خود جان سے گئی، ایک بچی کی حالت تشویشناک، سندھ کے شہر سانگھڑ میں خاتون نے شوہر سے ناراضگی پر 3 بچیوں سمیت خود کو کمرے […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل پاکستان چیئرمین میاں محمد الیاس کی جانب سے سنٹرل سیکرٹریٹ پاکستان میں اجلاس کا انعقاد،اجلاس میں پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل کے بورڈ آف ممبر، سینیٹر پی او سی کی شان میاں محمد عتیق کی خصوصی شرکت،اجلاس میں پاکستان اوورسیز […]
لاہور(پی این آئی)لاہور میں کبوتر بازی کے دوران لڑائی، کزن نے 13 سالہ لڑکے کو چھریاں مار کر قتل کر دیا، ملزم فرار۔پنجاب کے دارالحکومت میں کبوتر بازی کے دوران لڑائی میں 13 سالہ لڑکے کو کزن نے قتل کردیا۔ لاہور کے علاقے لیاقت آباد […]
راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی میں گینگ پکڑا گیا، چوری کی گئی 2 گاڑیاں 6 موٹر سائیکل برآمد کر لیے گئے۔تھانہ کینٹ پولیس نے کار و موٹر سائیکل لفٹر سراج گینگ کے سرغنہ کو گرفتارکرکے چوری شدہ گاڑیاں اور موٹر سائیکل برآمد کرلئے۔ ایس پی پوٹھوہار […]