گجرات سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کو برطانیہ میں اہم ترین سیاسی منصب پر فائز کر دیا گیا؟ملکہ برطانیہ نے اس اعزاز کی مںظوری کیوں دیدی؟

لندن(پی این آئی): پاکستانی نژاد ایک اور سیاستدان برطانوی دارالامراء کا رکن بن گیا، ملکہ برطانیہ نے پاکستانی نژاد عامر سرفراز کو ہاؤس آف لارڈز کا تاحیات رکن تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق ملکہ برطانیہ کی جانب سے منظوری کے بعد پاکستانی […]

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر،بورس جانسن نے لاک ڈاؤن کی پابندیاں نرم کرنےکا اعلان کیا لیکن پھر اچانک کیا ہوا؟ تفصیل جانیئے

لندن(پی این آئی): برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کے منصوبے کو معطل کردیا۔نمائندہ نجی ٹی وی نیوز کے مطابق شمالی برطانیہ میں کرونا کے کیسز بڑھنے کے بعد لاک ڈاؤن میں سختی کردی گئی ہے جس کے بعد برطانوی وزیر […]

وزیر اعلیٰ سندھ انکوائری کرائیں بدین، ٹنڈو غلام علی میں با اثر شخص پر 11 سالہ گونگی بہری بچی سے زیادتی کا الزام، معاملہ پلاٹ کے قبضے کا ہے، مقامی ایس ایچ او کا مؤقف

بدین(پی این آئی)سندھ کے ضلع بدین کے علاقے ٹنڈو غلام علی میں بااثر شخص کی جانب سے گونگی بہری لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔بچی کی والدہ زلیخا نے الزام عائد کیا ہے کہ ٹنڈو غلام علی کے گاوں سردار لغاری میں […]

گجرات ڈسٹرکٹ جیل میں 101 سال کے قیدی کو جیل انتظامیہ نے نہیں موت نے رہائی دلا دی، کتنے قتل بزرگ ترین قیدی کے ذمے تھے؟

گجرات (پی این آئی)گجرات ڈسٹرکٹ جیل میں 101 سال کے قیدی کو جیل انتظامیہ نے نہیں موت نے رہائی دلا دی، کتنے قتل بزرگ ترین قیدی کے ذمے تھے؟گجرات کی ڈسٹرکٹ جیل میں 101 سال کا قیدی طویل علالت کے بعد انتقال کرگیا۔جیل حکام کا […]

پی آئی اے نے پیرس سے اسلام آباد تک پروازیں چلانے کا فیصلہ کر لیا، یہ کیسے ممکن ہو گیا؟ تفصیل جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)پی آئی اے نے پیرس سے اسلام آباد تک پروازیں چلانے کا فیصلہ کر لیا، یہ کیسے ممکن ہو گیا؟ تفصیل جانیئے۔قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے نے 15 اگست سے پیرس سے […]

عید الاضحیٰ پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، راجن پور کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کےآپریشن میں 5دہشت گرد مارے گئے

راجن پور(پی این آئی)عیدالاضحیٰ پردہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، راجن پورکے علاقے عربی ٹبہ روجھان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد مارے گئے۔ذرائع کے مطابق راجن پورکے علاقے ٹبہ روجھان میں دہشت گرد بڑی کارروائی کیلیے جا رہے تھے۔ قانون […]

کراچی میں سپر ہائی وے کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے سب انسپکٹرکو قتل کر دیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں سپر ہائی وے کے قریب نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے سب انسپکٹرکو قتل کردیا۔تدصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن معمار تھانے میں تعینات سب انسپکٹر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا، ایک ماہ کے دوران پولیس اہلکاروں پر یہ […]

چڑیا گھر کے تین اہلکاروں نے شیر اور شیرنی کو آگ لگانے کے بعد تشدد کر کے مار دیا، ایف آئی آر درج کر لی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھرمیں شیراورشیرنی کی ہونے والی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق درج کیے جانے والے مقدمے میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ تین اشخاص شیر اور شیرنی پر آگ جلا کر […]

جہلم پولیس کی کاروائیاں،ناجائز اسلحہ،منشیات برآمد،ملزمان گرفتار، مقدمات درج

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری،5 ناجائز اسلحہ کے ملزمان گرفتارپسٹلز30بور6عدد معہ20روندزبرآمد 6 منشیات فروش گرفتار 4کلو400گرام چرس اور20لیٹر شراب برآمد،تفصیلات کے مطابق اے ایس آئی خضر حیات تھانہ صدر نے دوران ناکہ بندی کاروائی کرتے ہوئے […]

برٹش ائر ویز کی پہلی پرواز ہیتھرو لندن سے کب اسلام آباد پہنچے گی؟ ہفتے میں کتنی پروازیں آئیں گی؟ برٹش ہائی کمیشن نے تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد: (پی این آئی) برطانوی ایئر لائن ہیتھرو ایئرپورٹ اور اسلام آباد کے درمیان ہفتہ وار تین براہِ راست پروازیں شروع کر رہی ہے۔ برٹش ایئرویز کی پہلی پرواز 14 اگست کو پاکستان پہنچے گییہ بات برطانیوی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے […]

سرگودھا پولیس نے منشیات اسمگل کرنے والے بہن بھائی گرفتار کرکے 16 کلو ہیروئن برآمد کرلی

سرگودھا(پی این آئی)سرگودھا پولیس نے منشیات اسمگل کرنے والے بہن بھائی گرفتار کرکے 16 کلو ہیروئن برآمد کرلی۔سرگودھا پولیس نے منشیات اسمگل کرنے والے بہن بھائی کو گرفتار کرکے 16 کلو ہیروئن برآمد کرلی۔پولیس کے مطابق دونوں بہن بھائی نسرین الطاف اور نعیم الطاف منڈی […]

close