اسلام آباد(پی این آئی)اسپیکراسد قیصرنے قومی اسمبلی اورسینیٹ میں پارلیمانی رہنماوَں کااجلاس طلب کرلیا۔ سپیکراسد قیصرنے قومی اسمبلی اورسینیٹ میں پارلیمانی رہنماوَں کااجلاس طلب کرلیا،اجلاس اسپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرکی زیرصدارت11نومبردوپہر2بجے کمیٹی روم نمبر2میںمنعقدہوگا،اجلاس میں عسکری حکام کی جانب سے قومی سلامتی کے موجودہ امورپربریفنگ دی جائےگی۔قومی […]
