اسلام آباد(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ہفتہ وارتعین کی تجویزپرفوری عملدرآمد موخرکردیا۔ وزارت پٹرولیم ذرائع کے مطابق آٹومیشن اورسپلائی چین مینجمنٹ نظام پوری طرح تیار نہیں فوری طورپرہفتہ وارقیمتوں کے تعین کا امکان نہیں۔ اوگراکوتجویزپرعملدرآمد کیلئے سٹیک ہولڈرزسے مشاورت کا حکم دیا گیا […]
