پشاور(پی این آئی)پشاور پولیس نے منشیات فروشوں، اسمگلروں کو ٹارگٹ کر لیا، 7 کے خلاف کارروائی، منشیات و اسلحہ برآمد،پشاورپولیس نے منشیات فروشوں اور منشیات سمگلروں کیخلاف کریک ڈائون میں مزید تیزی لاتے ہوئے 7افراد کو گرفتار کر لیا، تمام ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے […]
