افسوسناک حادثہ، جانی نقصان ہو گیا

جہانیاں کے علاقے قطب پور ٹول پلازہ کے قریب سڑک کراس کرتے ہوئے گاڑی کنٹینر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی جبکہ […]

یکم اکتوبر سے ای چالان سسٹم نافذ

کراچی: گاڑی اور موٹر سائیکل مالکان کے لیے اہم خبر، شہر میں یکم اکتوبر سے الیکٹرک چالان (ای چالان) سسٹم شروع کیا جارہا ہے۔ اس نظام کے تحت ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان ٹریفک پولیس کے بجائے جدید خودکار سسٹم سے ہوگا۔ ٹریفک […]

پی ٹی آئی رہنما کی ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 3 ہفتوں کے لیے حفاظتی ضمانت دے دی۔ عدالت نے کہا کہ وزیراعلیٰ کو پیشی سے استثنیٰ حاصل ہوگا جبکہ دیگر فریقین اگلی سماعت پر رپورٹ اور وکیل پیش کریں۔ اسلام آباد میں علی امین گنڈاپور […]

پاکستانیوں کے لیے دبئی کے فری ٹکٹس ، بڑی خوشخبری

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک منفرد اور پُرجوش اقدام اٹھاتے ہوئے قرعہ اندازی کے ذریعے دبئی کے 24 ٹکٹس دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں منعقدہ میگا آئی ٹی انٹری ٹیسٹ […]

عمران خان کے بھانجوں کی گرفتاری: 9 مئی واقعات میں ملوث ہونے کے شواہد سامنے آگئے

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے بھانجوں اور علیمہ خان کے بیٹوں کو ٹھوس شواہد کی بنیاد پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی 2023 کو جناح ہاؤس حملے اور شرانگیزی میں ملوث دو مفرور ملزمان شیر […]

پنجاب کا 31 سالہ قرض ختم

پنجاب حکومت کی کامیاب حکمتِ عملی اور سخت مالیاتی نظم و ضبط کے نتیجے میں صوبے کا 31 سال پرانا گندم کموڈٹی قرض مکمل طور پر ختم کردیا گیا۔ 13 ارب 80 کروڑ روپے کی آخری قسط نیشنل بینک کو ادا کر دی گئی، جس […]

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کی گرفتاری کا حکم جاری

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے فیض آباد دھرنے سے متعلق کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا اشتہاری اسٹیٹس برقرار رکھتے ہوئے پولیس کو ان کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ علی امین گنڈاپور کے […]

بانی پی ٹی آئی کو سازش کے تحت ہٹایا گیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایک سازش کے تحت حکومت سے ہٹایا گیا اور اُنہیں پاکستان کو خودمختار بنانے کی سزا دی جا رہی ہے۔ اپنے ایک بیان میں علی امین […]

close