راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے آئندہ 15 روز بہت اہم ہیں لہذا عوام گھروں میں رہیں اور اسے ہی عبادت گاہ بنا لیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ملک گیر لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کر دی۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا کی صورتحال کے بارے میں اہم ترین اجلاس ہوا جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ ، گلگت بلتستان […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں آج اب تک کورونا وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 242 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 11513 تک جا پہنچی ہے۔242 ہلاکتوں میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس سے مزید 13 اموات ہوئیں، جبکہ مزید 642 کیسز سامنے آئے۔ملک میں کورونا وائرس کے اب تک رپورٹ ہونے والے کیسز کی کل تعداد 11 ہزار 155 ہو چکی ہے جبکہ اس وباء سے […]
کراچی(پی این آئی)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے قوم سے التجا کی ہے کہ ہم کورونا وائرس کی اس آفت سے لڑ نہیں سکتے، یہ لفظ اللہ کو پسند نہیں، ہم نے آفت سے چھٹکارے کیلئے اللہ تعالیٰ کو عاجزی کیساتھ منانا ہے۔ سب […]
کراچی (پی این آئی)مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، ملک کے کسی حصے سے ماہ مبارک کی رویت کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی، تمام زونل رویت ہلال کمیٹیوں نے تصدیق کر دی، پہلا روزہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وفاقی وزراء اور مشیران نے ہیڈ کوارٹرز آئی ایس آئی کا دورہ کیا۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم کو داخلی […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری کوشش ہے کہ شرح سود مزید نیچے آجائے، پاورسیکٹر ہمارے لیے عذاب بنا ہوا تھا، اگر بجلی کی قیمتیں مزید نیچے آ گئیں، تومہنگائی کم ہوجائے گی۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینلز […]
پشاور (پی این آئی) کورونا سے بچاؤ کے لیےکل جمعہ کے روز سےسے پشاور میں ایمرجنسی حالت کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔اس مقصد کے لیے آج جمعرات کو آگاہی مہم چلائی جا رہی ہے۔ خیبر پختون خوا کی صوبائی حکومت نے طے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 228 ہو گئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی حساس لیبارٹریوں کے معائنے کی اجازت دے۔مائیک پومپیو نے وائرس کے ووہان کی تجربہ گاہ سے لیک نہ ہونے کے دعوؤں کے حوالے سے کہا کہ یہ بات بڑی […]