یومِ آزادی پر پاکستان مونومنٹ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب

یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان مونومنٹ اسلام آباد میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قومی پرچم لہرایا۔ تقریب میں وفاقی وزراء، سرکاری شخصیات اور اسکولوں کے بچوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ ثقافتی لباس زیب […]

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کو رہا کرنے کا حکم جاری

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو بری کرتے ہوئے جیل سپرنٹنڈنٹ کو ان کی رہائی کا حکم جاری کردیا۔ عدالت نے واضح کیا کہ اگر وہ […]

پاک امریکا تعلقات میں نیا موڑ: فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کا دوسرا امریکی دورہ

کراچی (رفیق مانگٹ) — امریکی ٹی وی بلوم برگ کے مطابق، پاکستان کے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے دو ماہ سے بھی کم عرصے میں دوسری بار امریکا کا دورہ کیا ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی قربت اور باہمی تعاون کی […]

خواجہ آصف کا بھارتی ایئر چیف کو چیلنج

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی ایئر چیف کے حالیہ دعوؤں کو غیر معقول اور غیر موزوں قرار دیتے ہوئے دونوں ممالک کے جنگی طیاروں کے موجودہ ذخیرے کی آزادانہ اور غیر جانبدارانہ تصدیق کا چیلنج دے دیا۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف نے واضح […]

تاریخی جامع مسجد میں آگ لگ گئی

اسپین کی تاریخی جامع مسجد قرطبہ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، جس پر فائر فائٹرز نے ڈیڑھ گھنٹے کی محنت کے بعد قابو پالیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آگ فرش صاف کرنے والی مشین میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ فوری ردعمل کی […]

سیکورٹی فورسز کا سمبازہ میں بڑا آپریشن، مزید 14 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے 8 اور 9 اگست کی درمیانی شب پاک افغان سرحد کے ساتھ سمبازہ کے گرد و نواح میں کلیئرنس آپریشن کے دوران مزید 14 بھارتی سرپرست یافتہ خوارج کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک شدگان سے اسلحہ، […]

یوم آزادی کے موقع پر ایک ساتھ 4 تعطیلات ؟ بڑی خبر آ گئی

پاکستان میں ماہِ اگست میں یومِ آزادی کے موقع پر ایک ساتھ چار تعطیلات ہونے کا امکان ہے۔ کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق 14 اگست (جمعرات) کو یومِ آزادی کے سلسلے میں ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی، جبکہ 15 اگست (جمعہ) کو چہلمِ […]

close