کچھ عرصہ پہلے ایپل نے جب اپنے ویب براؤزر “سفاری” میں ایڈریس بار کو اوپر سے نیچے منتقل کیا تو کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ اب گوگل نے بھی اسی ڈگر پر چلتے ہوئے اپنے کروم براؤزر میں یہی تبدیلی متعارف کرا دی ہے […]
فیس بک پر اکثر ایسی پوسٹس نظر آتی ہیں جو صارفین نے دوسروں سے چوری کرکے شیئر کی ہوتی ہیں، تاہم اب میٹا نے اس مسئلے کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی نے واضح کیا ہے کہ چوری شدہ مواد پوسٹ […]
اسے اچھا کہیں یا برا، لیکن چیٹ جی پی ٹی کے بطور تحریری معاون، سرچ انجن، یا گفتگو کے ساتھی کے طور پر مقبول ہونے سے انسانوں کے باہمی رابطوں کا انداز نمایاں طور پر بدل چکا ہے۔ جرمنی کے ماہرین کی رائے کے مطابق، […]
اب صارفین بغیر انٹرنیٹ، سم یا فون نمبر کے بھی پیغامات بھیجنے کے قابل ہوں گے، اور یہ ممکن بنایا ہے ایک نئی ایپ “بٹ چیٹ (BitChat)” نے، جو تیزی سے دنیا بھر میں مقبول ہو رہی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق “BitChat” ایک […]
مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی حیرت انگیز ترقی نے ایک بار پھر دنیا کو حیران کر دیا ہے، اور چینی سائنسدانوں کی تازہ تحقیق کے مطابق اے آئی ٹیکنالوجی اب انسانی سطح پر سوچنے اور فیصلے کرنے کی صلاحیت حاصل کر چکی ہے۔ عالمی سطح […]
واٹس ایپ دنیا بھر میں رابطے کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والا پلیٹ فارم بن چکا ہے، تاہم حالیہ مہینوں میں پاکستان میں اس ایپ سے متعلق ایک نیا خطرہ سامنے آیا ہے — واٹس ایپ ہیکنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات۔ ماہرین خبردار […]
واٹس ایپ نے صارفین کے چیٹ تجربے کو مزید بہتر اور منظم بنانے کے لیے ایک نیا جدید فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ WaBetaInfo کی رپورٹ کے مطابق، میٹا کی زیرِ ملکیت اس مقبول میسجنگ ایپ میں اب صارفین کو یہ سہولت حاصل […]
دنیا بھر میں متعدد کمپنیاں اسمارٹ فونز تیار کرتی ہیں، مگر ایپل کے آئی فونز کو ہمیشہ خاص مقام حاصل رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر سال صارفین نئے آئی فون ماڈلز کا شدت سے انتظار کرتے ہیں۔ رواں سال ایپل کی جانب سے […]
انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے جدید ترین آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ویڈیو جنریشن ماڈل ( Veo 3) ’ویو تھری‘ اور فلو (flow) متعارف کرا دیے۔ ویو تھری کا ویڈیو جنریشن ماڈل پاکستان سمیت دنیا کے 150 سے زائد ممالک میں گوگل اے ائی […]
واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل نئے فیچرز پر کام کیا جاتا ہے تاکہ صارفین کو زیادہ بہتر تجربہ فراہم کیا جاسکے۔اب میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ پلیٹ فارم میں کالز کے حوالے سے ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔اس فیچر کے […]
یوٹیوب صارفین کے لیے اہم خبر، مقبول فیچر ختم کرنے کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یوٹیوب نے اپنے ایک برسوں پرانے مقبول فیچر کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یوٹیوب کی جانب سے ٹرینڈنگ پیج اور ٹرینڈنگ ناؤ لسٹ کو ختم کیا جا رہا ہے۔کمپنی کی جانب سے اعلان […]