مگر چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین کے خیال میں اے آئی چیٹ بوٹ سے اپنے گہرے راز شیئر کرنے سے گریز کرنا بہتر ہے۔ ایک پوڈکاسٹ انٹرویو کے دوران سام آلٹمین نے کہا کہ […]
چین نے مصنوعی ذہانت کے میدان میں عالمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک بین الاقوامی تنظیم قائم کرنے کی تجویز دےدی ۔ چینی وزیراعظم لی چیانگ نے شنگھائی میں منعقدہ عالمی AI کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں AI […]
ارجنٹینا کی ایک عدالت نے گوگل کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایک شہری کو تقریباً 12 ہزار 500 امریکی ڈالرز ہرجانے کے طور پر ادا کرے، جس کی برہنہ تصویر گوگل اسٹریٹ ویو کیمرہ نے بنا لی تھی۔ رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ 2015 […]
ڈیجیٹل پاکستان کے تحفظ کے حوالے سے حکومت نے اہم پیش رفت حاصل کر لی ہے۔ وزارت آئی ٹی نے 15 وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور محکموں کا سائبر سیکیورٹی آڈٹ مکمل کر لیا ہے، جس کا مقصد اہم ڈیجیٹل اثاثوں کو محفوظ بنانا اور سائبر […]
سینیٹ میں ’سوشل میڈیا صارفین کی حدِ عمر بل 2025‘ پیش کر دیا گیا، جس میں 16 سال سے کم عمر افراد کے لیے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنانے پر پابندی کی تجویز دی گئی ہے۔ بل کے تحت فیس بک، انسٹاگرام، ٹک ٹاک، ایکس (ٹوئٹر)، […]
یوٹیوب نے اپنے شارٹس پلیٹ فارم کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی جدید ٹولز متعارف کرا دیے ہیں، جن کا مقصد شارٹس ویڈیوز کی تخلیق کو زیادہ آسان، تخلیقی اور صارف دوست بنانا ہے۔ نئے فیچرز میں “فوٹو ٹو ویڈیو” کا ٹول نمایاں ہے، […]
میٹا نے انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کی حفاظت کے لیے کئی نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں، جن کا اعلان ایک حالیہ بلاگ پوسٹ میں کیا گیا۔ کمپنی کے مطابق ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایمز) کے حوالے سے اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں تاکہ نوجوان صارفین […]
جی میل دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ای میل سروس ہے، جو گوگل کی ملکیت ہے۔ گوگل اپنی بیشتر سروسز جیسے کہ سرچ انجن، یوٹیوب اور دیگر پلیٹ فارمز پر اشتہارات دکھانے کے لیے مشہور ہے۔ اب کمپنی نے جی میل […]
ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ممکنہ طور پر 2026 میں متعارف کرایا جائے گا، اور اب ایک نئی لیک میں اس منفرد اسمارٹ فون سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق، یہ فولڈ ایبل آئی فون ایپل کی تاریخ کا […]
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق، ابتدائی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ عالمی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے پاکستان میں اپنے آپریشنز بند کر دیے ہیں۔ یہ دعویٰ لنکڈ اِن پر جاوید رحمٰن—مائیکروسافٹ پاکستان کے سابق سربراہ—کی ایک پوسٹ کی بنیاد پر سامنے […]
امریکی آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم ’’نیٹ فلکس‘‘ نے 2025 کی دوسری سہ ماہی میں شاندار مالی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جس دوران کمپنی کے منافع میں 45 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس اضافے کی بڑی وجہ سبسکرپشن فیس میں اضافہ اور اشتہارات سے […]