میٹا نے انسٹاگرام کے لیے چند نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جن کا مقصد صارفین کو اپنے آن لائن کانٹیکٹس سے بہتر طور پر جُڑنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔ متعارف کردہ فیچرز میں پہلا “ری پوسٹس” نامی فیچر ہے، جس کے […]
بادل پھٹنے یا کلاؤڈ برسٹ کا مطلب ہے کسی خاص علاقے میں اچانک بہت تیز اور زیادہ بارش ہونا، جس سے سیلاب کا خطرہ پیدا ہو جاتا ہے۔ یہ اس وقت ہوتا ہے جب زمین یا فضا میں گرم ہوا اوپر اٹھتی ہے اور بادلوں […]
پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کے آئی ٹی سسٹم پر 6 اگست 2025 کو رینسم ویئر حملہ کیا گیا۔ کمپنی نے اس واقعے سے متعلق تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کردہ خط میں فراہم کی ہیں۔ پی پی ایل کے مطابق سائبر سیکیورٹی […]
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں کیش لیس نظام متعارف کروانے کا فیصلہ، شہری اب آن لائن اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کے ذریعے سی ڈی اے کی سروسز سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) محمد علی رندھاوا کی […]
واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جو صارفین کو نامعلوم افراد کی جانب سے گروپس میں شامل کیے جانے سے بچائے گا۔ اگر کوئی ایسا شخص جو آپ کی کانٹیکٹ لسٹ میں نہیں، آپ کو گروپ میں شامل کرے گا تو آپ […]
انسٹاگرام نے صارفین کے تجربے کو مزید بہتر بنانے اور آن لائن روابط کو مضبوط کرنے کے لیے تین نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں۔ میٹا کی جانب سے اعلان کردہ ان فیچرز کا مقصد انسٹاگرام پر دوستوں کے ساتھ رابطے کو مزید مؤثر بنانا ہے۔ […]
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزا فاطمہ نے “اسمارٹ فون سب کے لیے” پالیسی کے تحت عوام کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اب تمام شہریوں کو آسان اقساط پر اسمارٹ فونز فراہم کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاک چائنا […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سوشل میڈیا صارفین کو خبردار کیا ہے کہ وہ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر غیر قانونی اور نامناسب مواد شیئر کرنے سے گریز کریں، بصورت دیگر قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پی ٹی اے کے […]
انسٹاگرام نے لائیو اسٹریمنگ سے متعلق اپنے صارفین کے لیے ایک اہم تبدیلی متعارف کروائی ہے، جس کے تحت اب صرف وہی صارفین اس فیچر سے فائدہ اٹھا سکیں گے جن کے فالوورز کی تعداد کم از کم ایک ہزار ہو اور ان کا اکاؤنٹ […]
ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسے نے واٹس ایپ کا متبادل پیش کرتے ہوئے ایک نئی میسجنگ ایپلی کیشن ‘بِٹ چیٹ’ متعارف کرا دی ہے، جو انٹرنیٹ یا موبائل نیٹ ورک کے بغیر بھی کام کرتی ہے۔ یہ ایپ فون کے بلیو ٹوتھ سگنلز کے […]
گوگل کے زیرِ ملکیت ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے انسٹاگرام اور ٹک ٹاک جیسے فیچرز کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ اس فیچر کی مدد سے صارفین اپنی ویڈیوز میں دیگر افراد کو براہِ راست […]