لاہور: قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس 2025-26 کے معاملے پر بڑے پیمانے پر ردوبدل متوقع نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق کوچز، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس، فنانس اور انٹرنیشنل ڈپارٹمنٹس کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹ سے متعلق مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ چیئرمین پی سی […]