آخر کار چیمپئنز ٹرافی سے متعلق اہم خبر آ گئی

بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی اور چیمپئنز ٹرافی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور بھارت نے پاکستن کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی تمام شرائط مان لیں ہیں۔ بھارتی میڈیا […]

معروف کرکٹر ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔اس حوالے سے عماد وسیم کا کہنا ہے کہ بڑی سوچ بچار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا […]

بابر اعظم پر ہراسانی کا الزام، خاتون عدالت میں پیش ہو گئی

لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر ہراسانی کا الزام عائد کرنے والی خاتون اپنی وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہو گئیں۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس وحید خان نے قومی کرکٹر بابر اعظم کی درخواست پر سماعت […]

بڑا استعفیٰ آگیا

لاہور (پی این آئی) ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی بھی مستعفی، غیر ملکی کوچز کے مستعفی ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کے نام کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن […]

چیمپئنز ٹرافی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہو نیوالی ہے ؟ اہم خبر آ گئی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تنازعے کی گتھی تاحال سلجھ نہ سکی اور ڈیڈ لاک برقرار ہے جبکہ پاکستان نے آئی سی سی اور بھارتی بورڈ کو اپنا مؤقف کھل کر بتا دیا ہے۔ بھارت نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ٹیم پاکستان بھیجنے […]

بابر اعظم کے خلاف مبینہ ہراسانی کیس میں اہم پیشرفت

لاہور ہائیکورٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے خلاف مبینہ ہراسانی کیس کی سماعت 16 دسمبر 2024 تک ملتوی کردی۔کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی، جہاں ہراسانی کا الزام لگانے والی خاتون بھی عدالت میں پیش ہوئیں۔ بابر اعظم کے […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا جنوبی افریقہ جانے سے انکار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے جنوبی افریقہ جانے سے انکار کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جیسن گلیسپی نے ٹم نیلسن کے معاہدے میں توسیع نہ ہونے پر جنوبی افریقہ نہ جانے کا فیصلہ کیا، تاہم انہوں نے ذاتی وجوہات کی […]

پی ایس ایل اور آئی پی ایل آمنے سامنے،کون کھلاڑی کہاں کھیلیں گے؟جانیں

میچز شیڈول ایک ساتھ آنے کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اور انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) آمنے سامنے آ گئیں، اس سے کھلاڑی پریشانی کا شکار ہو گئے کہ وہ کہاں کہاں کھیلیں گے۔ بھارت کے مسلسل پاکستان کے ساتھ دو […]

فیفا ورلڈکپ 2034 کی میزبانی کس ملک کو مل گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب کو 2034 کے فیفا فٹبال ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی۔ بدھ کے روز فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی جانب سے 2034 کے ورلڈ کپ کی میزبانی سعودی عرب کو دینے کی تصدیق کی گئی۔سعودی عرب پہلی مرتبہ فیفا مینز […]

کرکٹ شائقین کیلئے بہت بڑی خوشخبری، بھارت چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پر راضی ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی) بھارتی میڈیا نے نیا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی سی سی آئی فیوژن فارمولے کے تحت آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پر رضامند ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارتی بورڈ فیوژن […]

حارث رؤف نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

قومی فاسٹ بولرحارث رؤف آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ قراردیئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق حارث رؤف نے بھارت کے جسپریت بمرا اور جنوبی افریقا کے مارکویانس کو پیچھے چھوڑا،حارث رؤف نے آسٹریلیا میں تاریخی ون ڈے سیریز کی […]

close