رونالڈو نے ایک اور عالمی ریکارڈ برابر کر دیا

پرتگال کے مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں ہنگری کے خلاف گول کر کے 39 گول کرنے والے گوئٹے مالا کے کارلوز روئز کے ریکارڈ کے برابر پہنچ گئے ہیں۔ اس میچ میں پرتگال نے تین کے مقابلے میں دو گول […]

اہم کھلاڑی کاانٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عثمان شنواری نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے، جس کے ساتھ ہی ان کا مختصر مگر یادگار انٹرنیشنل کیریئر اختتام پذیر ہو گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کرتے ہوئے ان […]

معروف کھلاڑی دوران میچ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

پاکستان کے معروف کبڈی کھلاڑی ماکھاجٹ جہانیاں منڈی والا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ تفصیلات کےمطابق کبڈی پلیئرماکھاجٹ کو وہاڑی میں میچ کےدوران دل کادورہ پڑا،پاکستان کبڈی فیڈریشن کےصدرشافع حسین اور سیکریٹری محمدسرور رانا کی جانب سے اس واقعے پرافسوس کا اظہار […]

رونالڈو نے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

کرسٹیانو رونالڈو نے ایک بار پھر اپنی شاندار کارکردگی سے دنیا بھر کے شائقین کو متاثر کیا اور اپنے عظیم حریف لیونل میسی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز میں سب سے زیادہ گول کرنے والوں کی فہرست میں نئی تاریخ رقم کی۔ […]

ایشیا کپ میں پاکستان کے ساتھ میچز پر بھارتی کرکٹ بورڈ کی وضاحت

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پاکستان کے ساتھ کھیلنے پر اپنی پالیسی کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کسی بھی کثیرالملکی ٹورنامنٹ میں تمام ٹیموں کے خلاف میچز کھیلے گا، تاہم دوطرفہ سیریز کے لیے الگ اصول لاگو ہوں گے۔ […]

پاکستان اور جنوبی افریقا کی آل فارمیٹ سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقا کے خلاف آل فارمیٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا، جس میں ٹیسٹ، ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچز شامل ہیں۔ پہلا ٹیسٹ میچ 15 اکتوبر کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا، جبکہ دوسرا ٹیسٹ […]

ویٹرن اولپمئین باکسر انتقال کر گئے

پاکستان کے مایہ ناز سابق باکسر بابر علی خان 62 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے۔ وہ طویل عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ بابر علی خان کا شمار پاکستان کے ان نامور کھلاڑیوں میں ہوتا ہے جنہوں نے بین […]

ویرات کوہلی کا بنگلورو بھگدڑ سانحے پر جذباتی ردعمل

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے 4 جون کو پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے متاثرین سے گہری ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ یہ سانحہ بنگلورو میں اُس وقت پیش آیا جب آر سی […]

close