اسلام آباد (پی این آئی)کھیل کے میدان سے بڑی خوشخبری ،پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن نے پاکستان کوبین الاقوامی چمپئین شپ کرانے کی اجازت دیدی، پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن نے پاکستان کو نومبر میں بین الاقوامی چمپئین شپ کرانے کی اجازت دے دی۔کھیلوں کی دنیا سے […]