پاکستانی ٹیم کو ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں دوسری پوزیشن بنانے کا موقع ہاتھ سے نکل گیا

لاہور(پی این آئی) پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہونے پر دوسری پوزیشن پر قبضہ جمانے کا موقع بھی پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا۔انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تینوں میچز میں فتح کی صورت میں پاکستان 267پوائنٹس کے ساتھ عالمی رینکنگ میں چوتھی […]

ٹیم جیتنا چاہتی ہے تو کس کھلاڑی کو شامل کرنا ہو گا؟ شاہد آفریدی نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی(پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں وہاب ریاض کو ٹیم میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ وہاب ریاض کو ٹی 20 […]

ملک میں ہاکی کے فروغ کیلئے آرمی چیف نے ہاکی فیڈریشن کیلئے کروڑوں روپے کی امدادکا اعلان کر دیا

راولپنڈی (آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہاکی فیڈریشن کیلئے پانچ کروڑ روپے امدادکا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج نے کھیلوں بالخصوص ہاکی کی ترویج کیلئے ہمیشہ مدد کی، حکومت ہاکی کی بحالی میں بھر پور دلچسپی […]

مشہور و معروف فٹ بال سٹارمیسی نے سپین کے مشہور کلب کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

سپین(پی این آئی)مشہور و معروف فٹ بال سٹارمیسی نے سپین کے مشہور کلب کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، ارجنٹائن کے فٹ بال سٹار لیونل میسی دو دہایوں بعد سپین کے مشہور کلب بارسلونا کو چھوڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔میسی نے یہ فیصلہ چیمپئینز لیگ […]

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما نے مداحوں کو خوش کر دیا، کوہلی نے ٹویٹر میں کیا بریکنگ نیوز دے دی؟

ممبئی(آئی این پی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما امید سے ہیں جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کر تے ہوئے کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے 11 دسمبر 2017 […]

قومی ہاکی پلیئر افشاں نورین روزانہ 30 لڑکوں کے ساتھ ٹریننگ کرنے اور پھر میچ بھی کھیلنے والی واحد خاتون کھلاڑی

لاہور(آئی این پی)قومی ہاکی پلیئر افشاں نورین خواتین کھلاڑیوں کے لیے ایک زندہ مثال ہیں، وہ روزانہ 30لڑکوں کے ساتھ ٹریننگ کرنے اور پھر میچ بھی کھیلنے والی واحد خاتون کھلاڑی ہیں۔افشاں نورین لاہور کے جوہر ہاکی اسٹیڈیم میں مقامی کلبوں کے لڑکوں کے ساتھ […]

آئندہ سال ساتواں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کہاں کھیلا جائیگا؟ آئی سی سی نے فیصلہ سنا دیا

کینبرا (پی این آئی) کھیلوں کی گورننگ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کہا ہے کہ آئندہ سال ساتواں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ بھارت میں ہی ہوگا جبکہ رواں سال ملتوی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء میں کھیلا جائے گا جس کی میزبانی آسٹریلیا […]

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ منسوخ ہونے کا امکان، شائقین کرکٹ کیلئے بری خبر آگئی

مانچسٹر(پی این آئی) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ منسوخ کردیئے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق 28 اگست کو مانچسٹر میں شیڈول پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل شدید بارش کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔ برطانوی میڈیا نے بتایا ہے کہ […]

پاکستان سپر لیگ کے باقی میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ فیصلہ ہو گیا ، شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خوشخبری

لاہور (پی این آئی)پاکستان سپر لیگ کے باقی میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ فیصلہ ہو گیا ، شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خوشخبری، پاکستان کرکٹ بورڈ نے سپر لیگ کے بقیہ میچز اور فائنل لاہور میں کروانے کا فیصلہ کر لیاہے ۔نجی ٹی وی نیوز […]

باکسر عامر خان بھی وزیراعظم عمران خان پر پھٹ پڑے، کیا شکوہ کر دیا؟

لندن(آئی این پی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا بولٹن میں خبر رساں ادارے کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے پچھلی حکومت میں نواز شریف نے ہماری مدد کی تھی جب کہ موجودہ حکومت […]

سبحان اللہ مایہ ناز امریکی باکسر مائیک ٹائیسن کی نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

واشنگٹن( پی این آئی )سویڈن سے تعلق رکھنے والے پروفیشنل باکسر بڈو جیک نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر لیجنڈری امریکی باکسر مائیک ٹائسن کے ساتھ نماز پڑھنے کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے ۔بڈو جیک نے ویڈیو کے عنوان میں لکھا کہ اپنے بھائیوں مائیک […]

close