کولمبو (این این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے لنکا پریمیئر لیگ کا انعقاد تیسری بار مؤخر کردیا گیا ، ایونٹ کے وینیوز کی تعداد بھی تین سے کم کرکے ایک کردی گئی ہے۔سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق […]
لاہور (پی این آئی ) قومی وائٹ بال کپتان بابراعظم نے وہ کارنامہ سرانجام دے دیا جو گزشتہ 14 سال کے دوران کوئی اور پاکستانی بلے باز نہیں سکا تھا ۔بابراعظم نے زمبابوے کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں 125 رنز سکور کیے ، […]
لاہور (پی این آئی ) پی ایس ایل 5 کے پلے آف مرحلے میں قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اب کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ کراچی کنگز فرنچائز ذرائع کے مطابق رواں ماہ کراچی میں ہونیوالے پی ایس […]
دبئی(این این آئی)سابق عظیم بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر نے کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فاسٹ یا اسپن باؤلنگ سے قطع نظر بلے بازوں کے لیے ہیلمٹ کا استعمال لازمی قرار دے۔دبئی میں کھیلے […]
راولپنڈی (این این آئی)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 7نومبر کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 3بجکر 30منٹ پرشروع ہوگا۔ […]
راولپنڈی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں اپنے کیرئیر کی بہترین رینکنگ حاصل کرلی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ اس نئی درجہ بندی کے تحت محدود طرز کی […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔خیال رہے کہ پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق کل سے پیرس ماسٹرز ٹینس میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ویسے تو […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان کے مایہ ناز امپائر علیم ڈار نے زیادہ ون ڈے میچز میں امپائرنگ کرنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے ۔ 52 سالہ علیم ڈار نے اتوار کو پاکستان اور زمبابوے کے میچ میں 210 ویں مرتبہ بطور […]
راولپنڈی (پی این آئی) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم زمبابوے کا اگلے سال دورہ ضرور کرے گی،جنوبی افریقہ کی سیکیورٹی ٹیم پیرکو پاکستان پہنچ رہی ہے، جنوبی افریقہ کی سیکیورٹی ٹیم اسلام آباد، لاہور اور کراچی کا دورہ […]
راولپنڈی(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و سلم کے موقع پر محفل میلاد میں شرکت کی، دعائیں مانگی گئیں، 12 ربیع الاول کی مناسبت سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا کہ قومی کھلاڑی بھی […]
لاہور(پی این آئی)جواری اور کرپٹ کرکٹرز کے خلاف کارروائی، پی سی بی نے قانون کا مسودہ تیار کر لیا، کیا سزائیں دی جا سکیں گی؟ جانیئے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے میچ میں سٹے بازی کرنے والے جواریوں اور کرپٹ کرکٹرز کیخلاف سخت […]