پاکستان سپر لیگ 5 کا فاتح کون ہو گا؟ کراچی کنگز یا لاہور قلندر؟ فیصلہ آج ہو گا

کراچی (پی این آئی)پی ایس ایل فائیو کے فائنل میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں آج مدمقابل آئیں گی، میچ آج رات 8 بجے شروع ہوگا۔ پی ایس ایل فائیو کا تاریخی فائنل آج شب کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، […]

قومی ٹیم اور سری لنکن پریمیئر لیگ میں سے ایک کا انتخاب کرلیں، محمد حفیظ نے اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے ملک کی نمائندگی کی خاطر کروڑوں روپے کا نقصان قبول کرلیا ۔ سری لنکن پریمیئر لیگ کی انتظامیہ نے سابق جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی کے دستبردار ہونے کے بعد محمد حفیظ سے […]

انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کب آئیگی؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی ) انگلینڈ کا دورہ پاکستان ملتوی کر دیا گیا، انگلش بورڈ نے اخراجات اور کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے اگلے سال کے شروع میں ٹیم پاکستان بھجوانے سے معذرت کر لی، دونوں کرکٹ بورڈز نے سیریز 2021 کے اختتام […]

شاہد آفریدی کو آئوٹ کرکے حارث رئوف نے شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے سال 2020 میں 50 ٹی ٹوئنٹی وکٹیں حاصل کرلیں۔حارث رؤف نے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایلیمنیٹر میں ملتان سلطانز کے شاہد آفریدی کو بولڈ کرکے یہ سنگ میل عبور کیا۔حارث رؤف رواں […]

لاہور قلندرز بمقابلہ ملتان سلطان میچ کا حیران کن نتیجہ آگیا، کونسی ٹیم فائنل کھیلے گی؟

کراچی (پی این آئی ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے دوسرے ایلیمینیٹر میں ملتان سلطانز کوہرا کر لاہور قلندرز نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز نے بہترین آغاز کیا اور 4.2 اوورز میں […]

کھیلوں کی سرگرمیاں روک دی گئیں کوروناکے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظرپاکستان سپورٹس کمپلیکس دو ہفتوں کے لیے بند

اسلام آباد (این این آئی)کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر پاکستان سپورٹس کمپلیکس دو ہفتوں کے بند کردیا گیا ، نوٹیفکیشن کے مطابق دو ہفتوں تک سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلوں کی ہر قسم کی سرگرمی بند ہونگی ،پاکستان سپورٹس بورڈ انتظامیہ […]

بابراعظم کا کیرئیر تباہ جائے گا ، سابق کرکٹر نے وارننگ دیدی

لاہور (پی این آئی ) سابق وکٹ کیپر بلے باز راشد لطیف نے اپنے یوٹیوب چینل کی ویڈیو میں دعوی کیا ہے کہ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور کپتان بابراعظم شاید اگلے ورلڈ کپ تک اپنی اپنی پوزیشنز پر برقرار نہ رہ […]

ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور کرکٹر شعیب ملک کی بیٹے کو مسنون دعائیں سکھانے کی وڈیووائرل ہوگئی

کراچی(این این آئی)ٹینس اسٹارثانیہ مرزا کی بیٹے کو مسنون دعائیں سکھانے کی وڈیووائرل ہوگئی ۔اس باربھی مداح ان کی وڈیودیکھ کربہت خوش ہورہے ہیں کیونکہ ثانیہ مرزا وڈیومیں بیٹے کو مسنون دعائیں سکھارہی ہیں۔ ثانیہ مرزا نے انسٹا پوسٹ میں لکھا کہ انہیں اپنے بیٹے […]

پی سی بی نے یونس خان کو بیٹنگ کوچ مقرر کردیا،ارشد خان ویمنز ٹیم کے باؤلنگ کوچ مقرر، دونوں نے اپنا اپنا ایجنڈا بتا دیا

لاہور/کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان یونس خان کو بیٹنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔ یونس خان کی تقرری کم از کم آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 تک کے لیے کی گئی ہے،اکتوبر/ نومبر 2022 میں آسٹریلیا میں شیڈول ایونٹ کا […]

نوجوان کھلاڑی بابراعظم قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے بھی کپتان کیوں بنائے گئے؟ احسان مانی نے بتا دیا

لاہور(آئی این پی)بابراعظم کو قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا بھی کپتان مقرر کردیا گیا ، بابراعظم اب تینوں فارمیٹ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بن گئے ، بطور ٹیسٹ کپتان بابراعظم کی پہلی اسائنمنٹ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شمولیت […]

زمبابوے مدمقابل، پاکستانی ٹیم تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی کے لیے آج میدان میں اترے گی

راولپنڈی(پی این آئی)زمبابوے مدمقابل، پاکستانی ٹیم تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی کے لیے آج میدان میں اترے گی۔پاکستان اور زمبابوے کے مابین تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا،قومی ٹیم کو […]

close