کراچی(این این آئی) پی سی بی نے کرکٹرز کو کورونا ویکسین لگوانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق اس مقصد کیلئے مختلف کمپنیز سے رابطے کیے جارہے ہیں، ویکسین لگائے جانے کے بعد کرکٹرز کو بائیوببل کی سختیاں جھیلنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ ذرائع کے […]
لاہور (پی این آئی ) جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کامیابی کے ساتھ ہی قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے وہ اعزاز اپنے نام کرلیا ہے جو عمران خان یا وسیم اکرم بھی بطور کپتان نہیں کرپائے تھے ۔ پاکستان نے کراچی ٹیسٹ […]
لاہور (پی این آئی ) کراچی میں جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اپنی فتح کے بعد بابراعظم کی زیرقیادت پاکستانی ٹیم کو آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ میں کم از کم ایک پوزیشن کی بہتری ملے گی ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کےسابق کھلاڑی اسٹیفن جیک سن نے اسلام قبول کرلیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیفن جیک سن نے باضابطہ طور اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نےانسٹاگرام پر قبول اسلام کی ویڈیو شئیر کی اور انتہائی […]
کراچی (پی این آئی) جنوبی افریقی ٹیم کے سینیئر بیٹسمین فاف ڈو پلیسی کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی سرزمین پر پاکستان سے ٹف سیریز کی توقع رکھتے ہیں، ماضی میں جنوبی افریقا کا ریکارڈ اچھا ضرور رہا ہے لیکن وہ پرانی بات ہوئی، اب […]
پشاور(آئی این پی) خیبرختونخوا کے شہر پشاور میں پاکستان اور افغانستان کے باکسر آمنے سامنے ہوئے۔ قیوم اسٹیڈیم میں منعقد ٹورنامنٹ میں باکسرز نے ایک دوسرے پر مکوں کی بارش کر دی، ہمسایہ ملکوں کے کھلاڑیوں کے درمیان زبردست مقابلوں سے شائقین خوب لطف اندوز […]
لاہور (آئی این پی)بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان حال ہی میں کھیلی گئی بارڈر گواسکر ٹرافی میں زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملا جہاں بھارتی ٹیم نے آسٹریلیا میں ریکارڈ قائم کر دیا، آسٹریلیا کی ٹیم 31 سال تک گابا،برسبین میں کوئی ٹیسٹ میچ نہیں ہاری […]
لاہور (آئی این پی)پاکستانی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل کراچی میں بھرپور ٹریننگ کر رہی ہے۔ نیشنل سٹیڈیم،کراچی میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور سابق کپتان سرفراز کی ٹیموں میں کیچ پکڑنے کا مقابلہ ہوا جس کے لیے کھلاڑیوں […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ 14 برس بعد جنوبی افریقی ٹیم کا پاکستان آکر کھیلنا جذباتی لمحہ ہے، کرکٹ بورڈ اور مداحوں کے لیے یہ تاریخی اور یادگار لمحات ہیں۔ وسیم خان […]
لاہور (پی این آئی) جنوبی افریقہ کیخلاف 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کیلئے پاکستان کے سکواڈ میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔ کپتان بابراعظم کی انجری کے سبب نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریزمیں قومی ٹیم کی قیادت کرنے والے شاداب خان بھی ٹانگ کے […]
لاہور (پی این آئی ) فاسٹ بائولر حسن علی ٹی ٹین لیگ سے دستبردار ہوگئےہیں ۔ تفصیلات کے مطابق حسن علی جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے باعث ٹی ٹین ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں ، حسن علی کی ڈیڑھ سال بعد قومی ٹیم میں […]