شعیب ملک کو اپنی اہلیہ سے سرِ عام معافی مانگنی پڑ گئی، کیا غلطی کر دی تھی؟

لاہور(پی این آئی)قومی کرکٹر شعیب ملک نے شادی کی سالگرہ بھول جانے پر اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا سے معافی مانگ لی ہے۔شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی منگل کے روز شادی کی 11ویں سالگرہ تھیں ،تاہم شعیب ملک اپنی اہلیہ کو مبارک باد دینا بھول […]

پاکستان کی تاریخ ساز فتح، ٹیم کا وہ واحد کھلاڑی جس نے روزہ رکھ کر میچ کھیلا

سنچورین (پی این آئی ) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انکشاف کیا ہے کہ محمد رضوان نے تیسرا ٹی 20 میچ روزہ رکھ کر کھیلا ۔میچ کے بعدگفتگو کر تے ہوئے بابراعظم کا کہنا تھا کہ محمد رضوان کی اننگز بہت اچھی تھی، […]

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرے ٹی ٹونٹی میچ کا نتیجہ بھی آگیا، کون جیتا؟

جوہانسبرگ (پی این آئی ) 4 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا کر سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے ۔ 141 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی جانب سے ایڈن […]

پاکستان سے پہلا ٹی ٹونٹی میچ ہارنے کے بعد جنوبی افریقہ کی ٹیم کو آئی سی سی نے سزا سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ کے دوران سلو اوور ریٹ پر جنوبی افریقہ کی ٹیم پر جرمانہ عائد کیا ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ایک بیان کے […]

سب سے کم اننگز میں 6000 ٹی ٹونٹی رنز، بابراعظم نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

جوہانسبرگ ( آن لائن ) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں دوسری کم ترین اننگز میں 6 ہزار […]

شائقین کرکٹ کیلئے بری خبر آگئی، ٹی ٹونٹی سیریز ملتوی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) رواں سال پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلی جانے والی ٹی 20 سیریز کو ملتوی کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین جون 2020 میں دو میچوں پر مشتمل سیریز انگلینڈ میں کھیلی جانی تھی ‏تاہم اسے عالمی […]

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارتی ٹیم کےکپتان کوہلی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے26 سالہ بابراعظم نے ہندوستان کے ویرات کوہلی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ویرات کوہلی اس وقت ایک روزہ رینکنگ میں نمبر کھلاڑی ہیں۔کوہلی 857 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ ویرات کوہلی2008 سے ون ڈے کرکٹ کھیل […]

فخر زمان اور امام الحق کی جوڑی نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

سنچورین (پی این آئی) پاکستان کے اوپننگ بلے بازوں فخر زمان اور امام الحق کی جوڑی نے سب سے زیادہ سنچری سٹینڈ فراہم کرنے کا قومی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔فخر زمان اور امام الحق کی جوڑی اب تک پانچ بار ٹیم کو 100 سے زائد […]

قومی ٹیم نے رینکنگ میں آسٹریلیااور بھارت سمیت بڑی بڑی ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا، دوسری پوزیشن پر آگئی

سنچورین (پی این آئی ) پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی کے بعد ورلڈ کپ سپر لیگ میں دوسری پوزیشن اپنے نام کرلی ہے۔ رینکنگ میں انگلینڈ کی ٹیم کے بھی پاکستان کی طرح 40 پوائنٹس ہیں تاہم بہتر رن […]

پاکستان نے جنوبی افریقہ سے ایک روزہ سیریز جیت لی، مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز اعزازت کس کو ملے؟ شائقین کیلئے خوشخبری

سنچورین(پی این آئی )تین میچوں کی ون ڈے سیزیز میں شاندار بیٹنگ پر اوپننگ بلے باز فخر زمان کو سیریز جبکہ بابر اعظم کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔فخر زمان نے دوسرے ون ڈے میچ میں 193 جبکہ تیسرے ون ڈے میچ […]

close