قومی ٹیم کے فاسٹ بالر انجری کا شکار۔۔۔۔۔۔۔ فاسٹ بولر حارث رؤف ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے اور میجر لیگ کرکٹ سے باہر ہو گئے۔ حارث رؤف کی میجر لیگ کرکٹ میں ٹیم سان فرانسسکو یونیکارنز نے ان فٹ ہونے کی تصدیق کر دی۔سان فرانسسکو […]
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر احسان اللہ نے اپنے کیرئیر پر اٹھنے والے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا حالیہ وائرل ہونے والی ویڈیو پر اپنے فینز اور عوام سے معافی مانگتے ہیں، ٹک ٹاک، فیس بک استعمال نہیں کروں گا، سوشل میڈیا کا […]
ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کے حزیفہ ارشد نے کیڈٹ انفرادی کاتا میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ کولمبو میں جاری ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں حذیفہ ارشد نے انڈر 10 کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔ پاکستان کا دستہ اب تک ایک […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کا شیڈول فائنل کرلیا گیا۔ ایونٹ میں اس بار 8 ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل مینجمنٹ اور فرنچائزز کا اجلاس گزشتہ روز ہوا، پی ایس ایل مینجمنٹ نے گیارہویں […]
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے بھارتی ٹیم کا دورہ بنگلا دیش ری شیڈول کرتے ہوئے رواں برس ٹیم بنگلا دیش نہ بھیجنےکا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کا وائٹ بال سیریز کا دورہ ری شیڈول کر دیا ہے، […]
شاداب خان کی سرجری، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور آل راؤنڈر شاداب خان کے دائیں کندھے کی کامیاب سرجری ہو گئی ۔ اپنے سوشل میڈیا پیغام میں شاداب خان نے مداحوں کو اطلاع دی کہ ان کی سرجری کامیابی سے […]
پاکستان نے کرغزستان کو شکست دیدی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایشین فٹ بال کنفیڈیشن (اے ایف سی) ویمنز ایشین کپ کوالیفائر کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے کرغزستان کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا دیا ہے۔ انڈونیشیا میں جاری اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائر […]
سکواش کے میدان میں پاکستان کی بڑی کامیابی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایشین جونیئر اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان نےانڈر13 اورانڈر 15 کےٹائٹلز جیت لیے۔ بوائز انڈر 13کےفائنل میں پاکستان کے سہیل عدنان نےبھارت کےآیان دھنوکاکوشکست دی، سہیل عدنان کی کامیابی کا اسکور5۔11 ، 2۔11، 13۔11 اور 6۔11 رہا۔انڈر 15 میں […]
لیور پول فٹبال کلب کے اسٹار فٹبالر ڈیاگو جوتا ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹبالر 28 سالہ ڈیاگو جوتا اسپین کے شہر زمورا میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ برطانوی میڈیا […]
مسلم ملک کا اسرائیل کے ساتھ میچ کھیلنے سے انکار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اردن نے غزہ جنگ کی حمایت میں اسرائیل سے باسکٹ بال میچ کھیلنے سے انکار کر دیا۔ سوئٹزرلینڈ میں جاری فیبا انڈر-19 باسکٹ بال ورلڈ کپ کے دوران اردن نے یہ فیصلہ کیا۔اردن کی سرکاری خبر رساں […]
پاکستانی آل راؤنڈر فہیم اشرف نے سابق کپتان بابر اعظم کی کارکردگی خراب ہونے کی وجہ بتا دی۔ فہیم اشرف نے حالی ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے بابر اعظم کی حالیہ کارکردگی کے بارے میں بات کی۔ […]