سابق لیگ سپنر مشتاق احمد کو کس ٹیم نے بولنگ کوچ مقرر کرلیا؟

لندن (پی این آئی)پاکستان کے سابق لیگ سپنر مشتاق احمد نے انگلینڈ میں کوچنگ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ تفصیلات کے مطابق مشتاق احمد 2 روز قبل انگلینڈ پہنچے اور گزشتہ روز کوچنگ کا آغاز کیا، ان کو انگلینڈ کے انڈر 19 کوچنگ پینل میں […]

سابق کرکٹرز نے بورڈ سے کئی سالوں بعد انعام مانگ لیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت کی 1983کی ورلڈکپ فاتح ٹیم نے کرکٹ بورڈ سےانعام مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے موجودہ ٹی 20چیمپئن سائیڈ کو 125کروڑ کی انعامی رقم دی تھی، جس پر 1983ورلڈ کپ فاتح ٹیم کے پلیئرز کا کہناہے […]

چیمپئنز ٹرافی پاکستان 2025 بھارتی ٹیم کا پاکستان نہ آنے کا امکان

نئی دہلی (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلے ہی ڈرافٹ تاریخیں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو جمع کرادی ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق ہوسکتا ہے کہ ہندوستانی کرکٹ ٹیم آئندہ سال آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء […]

ہاردیک پانڈیا سے علیٰحدگی کی خبروں پر اہلیہ کا ردعمل بھی آگیا

ممبئی(پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سے علیٰحدگی کی خبروں کے بعد ان کی اہلیہ و سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکوویچ نے پہلی بار ذومعی ردعمل دیا ہے۔ نتاشا اسٹینکوویچ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں ان […]

مشہور و معروف ریسلر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک(پی این آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ریسلر اور اداکار جان سینا نے ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ جان سینا نے یہ اعلان کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں منی ان دی بینک نامی ریسلنگ […]

بھارتی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا؟ ممکنہ نام سامنے اگیا

نئی دہلی (پی این آئی)انڈین کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے کہا ہے کہ ون ڈے اور ٹیسٹ فارمیٹ میں بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما ہی ہونگے۔ جے شاہ کا کہنا تھا کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ […]

کوہلی نے اپنی کامیابی کا فارمولا بتادیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارت کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی نے اپنی کامیابی کا فارمولا بتادیا۔ بھارتی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل جیتے ہی ویرات کوہلی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ویرات کوہلی نے فائنل میچ میں اہم اننگز کھیلی تھی اور […]

ویرات اور انوشکا کا بھارت چھوڑنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک(پی این آئی)بارباڈوس میں بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شاندار فتح دلوانے والے سپر اسٹار ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنے دونوں بچوں کے ساتھ مستقل طور پر ممبئی سے لندن منتقل ہونے کی منصوبہ بندی […]

سابق ٹیسٹ کرکٹر سنگین مرض میں مبتلا ہو گئے

ویب ڈیسک(پی این آئی)بنگلا دیش کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نفیس اقبال برین ہیمریج کا شکار ہو گئے۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر کو گزشتہ چند دنوں سے سر درد کی شکایت تھی، جمعہ کو طبعیت بگڑنے پر نفیس اقبال کو اسپتال لے جایا […]

پاکستانی خاتون کوہ پیما کی طبیعت بگڑ گئی

اسکردو (پی این آئی) گلگت بلستان کے ضلع شگر میں پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق ثمینہ بیگ کے پھیپھڑے میں پانی بھرنے کے باعث ان کی طبیعت بگڑگئی جس […]

پاک بھارت مقابلے کے تمام ٹکٹ فروخت

برمنگھم(پی این آئی)پاک بھارت مقابلے کے تمام ٹکٹ فروخت۔۔۔ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں کل ہونے والے پاک بھارت مقابلے کے تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک، بھارت میچ پر دنیا بھر کے شائقین کی نگاہیں جمی ہوئی ہیں، میچ […]

close