پاکستان چیمپئنز نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 49 رنز سے شکست دے کر اپنی تیسری کامیابی حاصل کی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں پر 200 رنز بنائے۔ پاکستان کی طرف سے کامران […]
ایشیا کپ میں شامل 8 ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں پاکستان، بھارت، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور عمان شامل ہیں، جبکہ گروپ بی میں بنگلہ دیش، سری لنکا، افغانستان اور ہانگ کانگ کو رکھا گیا ہے۔ […]
ایشیا کپ 2025 اب بھارت کے بجائے متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا، اور ٹورنامنٹ کا باضابطہ شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ایونٹ 9 سے 28 ستمبر تک یو اے ای میں منعقد ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیموں کو دو گروپوں میں […]
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ ان کے مطابق ٹورنامنٹ 9 ستمبر سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں منعقد کیا جائے گا۔ تاہم، میچز کا […]
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے قومی کھیلوں کی فیڈریشنز کو بھارت میں کسی بھی کھیلوں کے ایونٹ میں شرکت کی کمٹ منٹ سے روک دیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پی ایس بی نے تمام فیڈریشنز […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ سیریز میں تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔ ون ڈے فارمیٹ میں محمد رضوان کپتان […]
ڈھاکا میں ہونے والے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سالانہ اجلاس کے دوران ایشیا کپ 5 سے 10 ستمبر کے درمیان متحدہ عرب امارات میں منعقد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایونٹ کے میچز دبئی اور ابوظبی میں کھیلے […]
**پاکستان اگلے سال انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گا** تفصیلات کے مطابق، انگلش کرکٹ بورڈ کے اعلان کے تحت پاکستان ٹیم اگست اگلے سال انگلینڈ کا دورہ کرے گی، جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے […]
ایشیا کپ 2025 کی متوقع تاریخوں کا اعلان سامنے آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ایونٹ متحدہ عرب امارات میں 5 ستمبر سے 21 ستمبر تک منعقد ہوگا۔ ایونٹ کے تمام مقابلے دبئی اور ابوظبی کے اسٹیڈیمز میں کھیلے جائیں گے۔ ایشین کرکٹ کونسل […]
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کو نئی مشکل کا سامنا ہے، کیونکہ بھارتی حکومت کے متعارف کردہ نیشنل اسپورٹس گورننس بل نے بورڈ کو نیشنل اسپورٹس پالیسی کے دائرہ کار میں لے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، بی سی سی آئی اب […]
بی جے پی حکومت نے ایک اہم اور انوکھا فیصلہ کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کو نیشنل اسپورٹس گورننس بل کے تحت شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ بل بدھ کے روز یعنی آج بھارتی پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے […]