آئی پی ایل نے بی سی سی آئی کی دولت میں دھوم مچا دی، آمدن کے نئے ریکارڈ قائم

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے لیے سونے کی کان بن گئی ہے، جس نے گزشتہ مالی سال میں بھارتی بورڈ کی آمدن میں سب سے بڑا کردار ادا کیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مالی سال […]

شاہین آفریدی کو نیا نام مل گیا

کنگسٹاؤن: ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ بولر اور مشہور کمنٹیٹر این بشپ نے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ’بے بی اسٹارک‘ قرار دے دیا ہے۔ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران کمنٹری کرتے ہوئے این بشپ نے شاہین […]

ڈی آر ایس یا ڈرامہ؟ بھارتی بیٹر کے آؤٹ ہونے پر گواسکر کا پھٹ پڑنا!

بھارت کے سابق کپتان اور لیجنڈری بیٹر سنیل گواسکر نے لارڈز ٹیسٹ کے دوران ڈی آر ایس (ڈسیژن ریویو سسٹم) پر سخت سوالات اٹھا دیے۔ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری دن کا آغاز بھارتی ٹیم کے لیے انتہائی مایوس […]

جارحانہ جشن مہنگا پڑا: سراج پر جرمانہ، لارڈز ٹیسٹ سنسنی خیز مرحلے میں

لارڈز میں جاری ٹیسٹ میچ کے دوران بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ کر دیا گیا ہے۔ انگلینڈ کے خلاف کھیلے جا رہے تیسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز محمد سراج نے آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے […]

پی ایس ایل اثاثوں کی ویلیو ایشن کا فیصلہ، پی سی بی کا اہم اقدام

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اثاثہ جات کی ویلیو ایشن کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس میں لیگ کی تمام چھ ٹیموں کی مالیت کا تعین بھی شامل ہوگا۔ اس عمل میں پی ایس ایل […]

دورہ انگلینڈ، قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

دورہ انگلینڈ، قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ انگلینڈ کے خلاف 2 تین روزہ اور 3 ون ڈے میچز کے لیے پاکستان شاہینز کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیاگیا، سعود شکیل اسکواڈ […]

دورہ بنگلہ دیش، قومی اسکواڈ کا اعلان ہو گیا

دورہ بنگلہ دیش، قومی اسکواڈ کا اعلان ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دورہ بنگلا دیش کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ بنگلادیش کے خلاف قومی ٹیم میں سلمان علی آغا (کپتان) ، ابرار احمد ، احمد دانیال، فہیم اشرف ، فخر زمان اور حسن نواز کو […]

دورۂ بنگلادیش سے قبل پاکستانی ٹیم کے لیے بری خبر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے دورۂ بنگلا دیش سے قبل بری خبر سامنے آگئی، اہم کھلاڑی انجری کا شکار ہو گئے۔ فاسٹ بولر حارث رؤف امریکا میں جاری میجر لیگ کرکٹ کے دوران ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے، جہاں وہ سان فرانسسکو یونیکارنز […]

جنوبی افریقا کے ویان ملڈر نے بڑا ریکارڈ توڑ دیا

جنوبی افریقہ کے ویان ملڈر نے سابق جنوبی افریقی کپتان ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ رپورٹ کے مطابق ویان ملڈر کی جنوبی افریقا کی جانب سے سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلی گئی ہے۔ ملڈر نے زمبابوے کے خلاف پہلی اننگز میں 315 کی […]

آئی سی سی میں اہم عہدے پر ایک اور بھارتی تعینات

آئی سی سی میں اہم عہدے پر ایک اور بھارتی تعینات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل میں جے شاہ کے بعد ایک اور اہم عہدے پر ایک بھارتی کو تعینات کردیا گیا۔ سنجوگ گپتا کو آئی سی سی کا چیف ایگزیکٹو مقرر کردیا گیا ہے۔آئی سی سی […]

close