ایشیا کپ 2025: شیڈول جاری

ایشیا کپ 2025 اب بھارت کے بجائے متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا، اور ٹورنامنٹ کا باضابطہ شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ایونٹ 9 سے 28 ستمبر تک یو اے ای میں منعقد ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیموں کو دو گروپوں میں […]

ایشیا کپ 2025: کب اور کہاں کھیلا جائے گا؟ اعلان ہو گیا

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ ان کے مطابق ٹورنامنٹ 9 ستمبر سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں منعقد کیا جائے گا۔ تاہم، میچز کا […]

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے بھارتی ایونٹس میں شرکت پر پابندی لگا دی

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے قومی کھیلوں کی فیڈریشنز کو بھارت میں کسی بھی کھیلوں کے ایونٹ میں شرکت کی کمٹ منٹ سے روک دیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پی ایس بی نے تمام فیڈریشنز […]

دورہ ویسٹ انڈیز، قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ سیریز میں تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔ ون ڈے فارمیٹ میں محمد رضوان کپتان […]

ایشیا کپ کب اور کہاں ہو گا؟ تجویز سامنے آگئی

ڈھاکا میں ہونے والے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سالانہ اجلاس کے دوران ایشیا کپ 5 سے 10 ستمبر کے درمیان متحدہ عرب امارات میں منعقد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایونٹ کے میچز دبئی اور ابوظبی میں کھیلے […]

ایشیا کپ 2025 کے آغاز کی تاریخ سامنے آگئی، میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟

ایشیا کپ 2025 کی متوقع تاریخوں کا اعلان سامنے آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ایونٹ متحدہ عرب امارات میں 5 ستمبر سے 21 ستمبر تک منعقد ہوگا۔ ایونٹ کے تمام مقابلے دبئی اور ابوظبی کے اسٹیڈیمز میں کھیلے جائیں گے۔ ایشین کرکٹ کونسل […]

بھارتی کرکٹ بورڈ کو بڑا جھٹکا: کڑی پابندیاں عائد

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کو نئی مشکل کا سامنا ہے، کیونکہ بھارتی حکومت کے متعارف کردہ نیشنل اسپورٹس گورننس بل نے بورڈ کو نیشنل اسپورٹس پالیسی کے دائرہ کار میں لے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، بی سی سی آئی اب […]

ایشیا کپ کی راہ میں رکاوٹیں: پاکستان کو اربوں کے نقصان کا خدشہ

کراچی: ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ستمبر میں ہوگا یا نہیں، اس کا فیصلہ جمعرات کو ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے اجلاس میں متوقع ہے، تاہم بھارتی کرکٹ بورڈ مسلسل سازشوں میں مصروف ہے کہ ٹورنامنٹ ملتوی یا منسوخ کر دیا جائے، جس کے […]

عماد وسیم کے ساتھ ویڈیو پر نائلہ راجہ کا دوٹوک مؤقف

پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم حالیہ دنوں لندن میں ایک ماڈل اور سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ کے ساتھ دیکھے جانے کے باعث سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ اگرچہ کھلاڑی نے اس معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا، مگر […]

عماد وسیم اور سنیہ اشفاق میں علیحدگی؟ سوشل میڈیا پوسٹ نے مداحوں کو چونکا دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم اور ان کی اہلیہ سنیہ اشفاق کے درمیان علیحدگی کی خبریں گردش کرنے لگی ہیں، تاہم تاحال دونوں کی جانب سے اس حوالے سے کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا۔ عماد وسیم، جو پاکستان کی جانب […]

بھارت کی ایشیا کپ کے بائیکاٹ کی دھمکی

بھارت نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی کی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے اجلاس میں عدم شرکت پر ایشیا کپ کے مکمل بائیکاٹ کی دھمکیاں دینا شروع کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی سنگاپور میں ہونے […]

close