ویمینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ، آسٹریلیا نے پاکستان کو بد ترین شکست دیدی

ویمینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ہرادیا۔ آسٹرلیا نے ٹاس جیت پر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستانی ٹیم آخری اوور میں 82 کے ٹوٹل پر ڈھیر ہوگئی جو رواں ورلڈ کپ کا کم ترین ٹوٹل ہے۔ دبئی […]

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی دفاتر کی بجلی کاٹ دی گئی

بل کی عدم ادائیگی پرپاکستان ہاکی فیڈریشن کی دفاتر کی بجلی کاٹ دی گئی۔ذرائع کے مطابق محکمہ اسپورٹس بورڈ پنجاب نے ہاکی فیڈریشن کی بجلی منقطع کی ہے۔ ہاکی فیڈریشن نے انہتر لاکھ روپے سے زائد بجلی کا بل ادا نہیں کیا۔پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن […]

ملتان ٹیسٹ کی ٹیم میں شامل پاکستانی کرکٹر ہسپتال داخل

لیگ اسپنر ابرار احمد تاحال اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ ذرائع کے مطابق ابرار احمد گزشتہ روز بخار میں مبتلا ہوئے تھے جس کی وجہ سے وہ ملتان ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان ٹیم کو دستیاب نہیں تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ابرار احمد کو […]

بڑی خاتون کرکٹر صدمے سے دو چار

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کے والد انتقال کرگئے۔ ذرائع کے مطابق فاطمہ ثنا کے والد آج کراچی میں قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ہیں۔والد کے انتقال کے بعد فاطمہ ثنا آج پہلی دستیاب فلائٹ سے کراچی روانہ ہوں گی۔دوسری جانب ویمنز […]

ملتان ٹیسٹ کے دوران پاکستانی باؤلر کو بخار ہو گیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز لیگ اسپنر ابرار احمد بخار میں مبتلا ہو گئے۔ بخار کی وجہ سے ابرار چوتھے روز ٹیم کے ساتھ فیلڈ میں نہیں آئے۔ملتان ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ابرار […]

شکیب الحسن نے معافی مانگ لی

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن نے خاموشی توڑ ڈالی اور معافی مانگ لی۔ شکیب الحسن نے آخری ٹیسٹ میچ میں ہوم گراؤنڈ میں سپورٹ کرنے کی اپیل کر دی۔سوشل میڈیا پیغام میں شکیب الحسن نے طالب علموں کے احتجاج کے دوران […]

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے پر پی سی بی کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے آئندہ سال پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے کی سختی سے تردید کر دی۔ برطانوی اخبار نے خبر دی ہے کہ آئی سی […]

شان مسعود نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اپنے کیرئیر کے 2 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کرلیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں شان مسعود نے بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 151 […]

نئے کرکٹ کپتان کے حوالے سے یونس خان کا اہم اعلان

سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ کپتانی کے حوالے سے جلدی میں کوئی فیصلہ نہ کریں، ابھی آپ کے پاس وقت ہے۔ وہ فیصلہ کریں جو سب کیلئے فائدہ مند ہو۔ سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم یونس خان نے میلبورن میں کرکٹ آسٹریلیا […]

close