روہت شرما کی کپتانی خطرے میں پڑگئی

ویب ڈیسک (پی این آئی ) بھارتی کرکٹ ٹیم کا طویل عرصے تک ٹیسٹ فارمیٹ میں سربراہی کرنے والے روہت شرما کا بطور ٹیسٹ کپتان کیرئر ختم ہونے کے قریب ہے اور حال ہی میں ٹیسٹ میچز میں بھارت کی مایوس کن کارکردگی کے بعد […]

آئی سی سی کی جانب سے مستقبل کے 5 اسٹارز کے نام جاری

  چیمپیئنزٹرافی میں کونسے نوجوان کرکٹرز مرکز نگاہ ہونگے۔ آئی سی سی نے 5 کھلاڑیوں کے نام بتادئیے۔ پاکستان کے نسیم شاہ، بھارت کے شبھمن گل، نیوزی لینڈ کے رچن رویندرا، افغانستان کے نور احمد اور انگلینڈ کے ہیری بروک شامل ہیں۔فاسٹ بولر نسیم شاہ […]

ایک اور ٹاپ کرکٹر چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ

اسلام آباد (پی این آئی )ایک اور ٹاپ کرکٹر چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ ہوگیا۔ نیوزی لینڈ کے لوکی فرگوسن آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے، فرگوسن کو وارم اپ میچ کے دوران پیر میں تکلیف ہوئی تھی۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق میڈیکل پینل […]

چیمپئنز ٹرافی ، شاہد آفریدی کو ٹیم کے کن کھلاڑیوں پر اعتراض ہے؟

لاہور (پی این آئی ) قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی چمپئنز ٹرافی کے لیے اعلان کردہ قومی ٹیم پر اعتراض کردیا۔ لاہور میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نےکہا کہ اُنہیں چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی […]

پاکستان نےچیمپئنز ٹرافی سے قبل ہی بھارتی سورماوں کو دھول چٹا دی

ویٹرنز کرکٹ ورلڈکپ کے اہم میچ میں پاکستانی ٹیم نے بھارتی سورماوں کو دھول چٹاتے ہوئے ایک رن سے شکست دے دی۔ سری لنکا میں جاری ویٹرنز ورلڈ کپ میں پاکستان کی ٹیم نے بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کی۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے […]

آئی سی سی کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کا نیا پرومو جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے نیا پرومو جاری کر دیا ہے جس میں تمام شریک ٹیموں کے کھلاڑی ایکشن میں دکھائے گئے ہیں۔ اس پرومو میں چیمپئنز ٹرافی کے مختلف ممالک کی ٹیموں کو اپنی بہترین کارکردگی دکھاتے […]

پاکستانیوں نے دبئی کے ویزوں کے لیے دوڑ لگا دی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے دبئی میں ہونے والے پاک بھارت میچ میں شرکت کے خواہش مند پاکستانی شائقین کے ویزوں کے لیے کوششیں تیز کردیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے پاکستانی صحافیوں، شائقین کرکٹ اور ایکریڈیشن کارڈ رکھنے والوں […]

پاکستان نے ویزے جاری کر دیئے

پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے درخواست دینے والے تمام بھارتی صحافیوں کو ویزے جاری کر دیے۔ ذرائع کے مطابق بھارت سے 7 صحافیوں نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کے ویزے کے لیے رجوع کیا تھا، تمام بھارتی صحافیوں کو پاکستان کا ویزا جاری […]

چیئرمین پی سی بی کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا بڑا فیصلہ، دبئی میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کے میچز عام انکلوژر میں بیٹھ کر دیکھیں گے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو دبئی میں چیمپئنز ٹرافی میچز دیکھنے کیلئے خصوصی […]

چیمپئینز ٹرافی سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجری کا شکار‎

اسلام آباد(پی این آئی)بھارتی ٹیم نے آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں اپنا پہلا پریکٹس سیشن کیا۔ پریکٹس کے دوران بھارتی ٹیم کے وکٹ کیپر رشبھ پنت کے پٹھے میں کھنچاؤ کا شکار ہوگئے۔رشبھ پنت کی بھارتی فزیو نے میڈیکل چیک اپ کیا اور ٹیم […]

معروف کرکٹر کاریٹائرمنٹ کا فیصلہ

  افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد نبی نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ محمد نبی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہوجائیں گے۔ انہوں نے افغانستان کی جانب سے اب تک 170 ون […]

close