نسیم شاہ نےآخری اوور سے قبل بلا تبدیل کرنے کی وجہ بتا دی

دبئی (آئی این پی )ایشیا کپ میں افغانستان کے خلاف آخری اوور میں نسیم شاہ کے 2 چھکوں کی بدولت پاکستان نے میچ جیت لیا اور ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دی۔ […]

وزیر اعظم شہباز شریف نے کرکٹر نسیم شاہ کا شکریہ ادا کر دیا

دبئی (آئی این پی )پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو ایشیا کپ میں شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔میچ کے آخری لمحات میں افغانستان کو جیت کیلئے صرف ایک وکٹ درکار تھی لیکن ٹیل اینڈر نسیم شاہ نے یکے بعد […]

ایشیا کپ، نسیم شاہ کے 2 چھکے، پاکستان نے ایک تیر سے دوشکار کر لیے

دبئی (آئی این پی )متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا،پاکستان نے ایک تیر سے دوشکار کرتے ہوئے افغانستان […]

آصف علی اور فرید احمد کو ریفری نے طلب کر لیا، دونوں کھلاڑیوں کو کیا سزا ہو سکتی ہے؟

دبئی(پی این آئی)ایشیا کپ میں آج افغانستان اور پاکستان میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی بیٹر آصف علی اور افغان بولر فرید احمد کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔شارجہ میں ہونے والے میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان […]

پاکستان بمقابلہ میچ، آصف علی آئوٹ ہونے پر فرید احمد کیساتھ کیوں الجھ پڑے؟ نئی بحث چھڑ گئی

شارجہ (پی این آئی ) ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے دلچسپ مقابلے میں پاکستانی بلے باز آصف علی کیچ آؤٹ ہوئے تو افغان بولر فرید احمد قومی ٹیم کے کھلاڑی سے الجھ پڑے اور دھکے دیے۔ کھیل کے 18ویں اوور کی چوتھی گیند پر آصف […]

نسیم شاہ کے دو چھکے، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شاندار فتح مل گئی

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں افغانستان نے پاکستان کو جیت کیلئے 130 رنز کا ہدف دیا۔افغانستان کے 130 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی9 وکٹیں 118رنز پر گر گئیں، بابر اعظم […]

افغانستان پاکستان کو تگڑا ہدف دینے میں ناکام

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں افغانستان نے پاکستان کو جیت کیلئے 130 رنز کا ہدف دے دیا۔شارجہ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر افغانستان کو […]

عمر گل نے بابراعظم اور محمد رضوان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

شارجہ(پی این آئی)افغانستان کے باولنگ کوچ عمر گل نے کہا ہے کہ بابراعظم اور محمد رضوان کے لیے پلان تشکیل دے دیا ہے، امید ہے ہمارے بولرز ان پر عمل کریں گے۔پریس کانفرنس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں ورلڈ […]

پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر اہم فیصلہ

شارجہ (پی این آئی) ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹاس ہوگیا۔ گرین شرٹس نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان کے خلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جب کہ […]

ایشیا کپ، پاکستان اور افغانستان میں بڑا مقابلہ آج ہو گا،کس پاکستانی کھلاڑی نے پریکٹس میں حصہ نہیں لیا؟

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ شارجہ میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان انتہائی اہم میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 […]

close