کراچی (پی این آئی) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سفیر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستانی بیٹرز کے اسٹرائیک ریٹ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نےکہا کہ […]
لندن(پی این آئی)انگلینڈ سے شکست، بابر اعظم کا بیان۔۔۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف میچ میں باولرز نے اچھی باولنگ کی لیکن بیٹنگ میں ہم میچ کو اپنے حق میں فنش نہیں کر پائے، اگر کوئی بلے باز […]
کراچی(پی این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نائب کپتانی سے معذرت کی جس کے بعد کرکٹ حلقوں میں مختلف سوالات جنم لے رہے ہیں۔شاہین آفریدی کی جانب سے قومی ٹیم کا نائب کپتان بننے سے انکار کی […]
کراچی(پی این آئی)شاہین آفریدی نے انکار کر دیا۔۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے قومی ٹیم کا نائب کپتان بننے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے شاہین آفریدی نے نائب کپتانی کی پیشکش ٹھکرا دی ہے۔ سلیکشن کمیٹی نے […]
لندن(پی این آئی)بابراعظم کی سنچری، مداح کا انوکھا اعلان ۔۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی مداح نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آج ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سینچری مارنے پر کھلاڑی کے لیے اپنے والد کی مرسیڈیز دینے کا اعلان […]
نیویارک(پی این آئی)ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ ، پاک بھارت ٹاکرا، ٹکٹس کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی۔۔۔ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ ، پاک بھارت ٹاکرا، ٹکٹس کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔تفصیلات کے مطابق نیویارک سٹیڈیم کے ڈائمنڈ کلب کے ٹکٹ کی قیمت 20 ہزار ڈالرز […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹیم کی کوچنگ کے لیے آسٹریلوی کرکٹرز سے رابطوں کی خبروں پر بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کا رد عمل آگیا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ جے شاہ نےکوچنگ کے لیے آسٹریلوی کھلاڑیوں کے ساتھ رابطوں […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کے بعد زمبابوے کے سابق کرکٹر اور کوچ اینڈی فلاور نے بھی بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنے سے انکار کردیا ۔ بھارتی کرکٹ بورڈ ان دنوں نئے کوچ کی تلاش میں ہے اور اس سلسلے میں […]
کنبرا(پی این آئی) کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستانی قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو ملٹی کلچرل ایمبیسیڈر مقرر کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کی طرف سے مجموعی طور پر 54ایمبیسیڈرز مقرر کیے گئے ہیں جن میں بھارت کے روی شاستری، […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)امریکا نے نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ویزہ دینے سے انکار کر دیا۔ سندیپ لامیچانےکو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیپال کی نمائندگی کرنا تھی جس کے لیے ان کے امریکا کے ویزے کے لیے اپلائی کیا گیا […]
ہیڈنگلی (پی این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی20میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی 20میچ آج کھیلا جانا تھا،مسلسل بارش کے باعث ہیڈنگلی میں ہونیوالا میچ ٹاس […]