پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ فلم سردار جی 3 میں کام کرنے پر بھارتی اداکار دلجیت دوسانجھ کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا، جس پر فلم کے شریک اداکار اور معروف پاکستانی کامیڈین ناصر چنیوٹی نے بھارتی مداحوں کو محبت اور امن کا پیغام […]
سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے سال 2025 کے پہلے تین مہینوں میں پاکستانی صارفین کی تقریباًاڑھائی کروڑ ویڈیوز ڈیلیٹ کر دیں ، اسی حوالے سے ٹک ٹاک نے 2025 کی پہلی سہ ماہی کے لیے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کی […]
کراچی: اداکارہ اور ماڈل حمیرا اصغر کی پُراسرار موت کے معاملے میں تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کراچی، اسد رضا نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران کیس سے متعلق کئی اہم حقائق عوام کے سامنے رکھے۔ ڈی […]
کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ کی عدالت نے معروف اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار موت کے کیس کی سماعت کے دوران اہم سوال اٹھا دیا۔ عدالت نے ہدایت کی کہ حمیرا اصغر کے اہلِ خانہ سے دریافت کیا جائے کہ آیا وہ قتل […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واٹس ایپ استعمال کرنے والے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ مقامی یا بین الاقوامی نمبروں سے موصول ہونے والے مشتبہ پیغامات سے ہوشیار رہیں۔ پی ٹی اے کے مطابق، سائبر مجرم جعلی واٹس ایپ آفیشل […]
شاہد آفریدی اور اجے دیوگن کی تصاویر پر بھارتی سوشل میڈیا پر ہنگامہ، حقیقت کچھ اور نکلی سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی اور بھارتی فلم اسٹار اجے دیوگن کی ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، جنہوں نے بھارتی حلقوں […]
قومی اسمبلی کی کارروائی کو دنیا بھر میں ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے بھرپور پذیرائی ملنے لگی ہے، جبکہ یوٹیوب چینل سے اب تک ایک ہزار ڈالرز کی آمدنی بھی حاصل کی جا چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، […]
بالی ووڈ کے نامور اداکار اجے دیوگن کی کامیڈی ڈرامہ فلم سن آف سردار 2 کی ریلیز کی تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم اب 25 جولائی کے بجائے 1 اگست 2025 کو دنیا بھر کے سینما گھروں کی […]
بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی آنے والی ایکشن تھرلر فلم ‘کنگ’ کی ملٹی اسٹار کاسٹ میں ایک اور بڑا نام شامل ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف اداکار، رقاص اور ٹی وی ہوسٹ راگھو جویل فلم میں جیکی […]
بھارت کی تیلگو فلم انڈسٹری کے مشہور کامیڈین منگالم پالی وینکٹیش المعروف فش وینکٹ 53 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فش وینکٹ کافی عرصے سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے اور دونوں گردے فیل ہوچکے تھے۔ وہ کئی روز […]
بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان ممبئی میں اپنی نئی ایکشن ڈرامہ فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کے دوران ایک ایکشن سین میں زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابتدائی طبی امداد کے بعد شاہ رخ خان کو بہتر علاج کے لیے […]