کراچی(این این آئی)سال 2020 میں برطانوی اخبارایسٹرن آئی کی جانب سے جاری کی جانے والی ایشیا کے 50 مقبول فنکاروں کی فہرست میں 4 پاکستانی سیلیبرٹیزکو بھی شامل کیا گیاہے۔براعظم ایشیا میں مقبول ہونے والی ان 50 شوبز شخصیات میں گزشتہ ایک سال کے دوران […]
دبئی (این این آئی)عاطف اسلم جنوری 2021 میں دبئی میں کنسرٹ کریں گے ۔ عرب میڈیا کے مطابق گلوکار عاطف اسلم 15 جنوری کو دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں ہونے والے دبئی شاپنگ فیسٹیول میں کنسرٹ کریں گے،عالمی وبا کے باوجود ہونے والا یہ کنسرٹ […]
تہران (این این آئی )ایران کی ایک انقلاب عدالت نے ایک سال قبل پلاسٹک سرجری کی مدد سے انجیلینا جولی کی ہم شکل بننے کی کوشش کرنے والی دو شیزہ کو 10 سال قید کی سزا سنائی ہے تاہم وہ اس سزا کے خلاف اپیل […]
اسلام آباد (این این آئی)اداکارہ وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اداکارہ کو راہ راست پر لانے کے لیے ان سے شادی کی مگر ان کی کوششیں رائیگاں گئیں۔اسد خٹک کے شوہر نے ٹوئٹر پر جاری کردہ […]
کراچی (این این آئی)’’دل دل پاکستان‘‘ سے شہرت پانے والیجنید جمشید کواس دنیا سے رخصت ہوئے 4 برس بیت گئے،7دسمبر بروز پیر کو ان کی چوتھی برسی منائی گئی۔جنیدجمشید 3 ستمبر1964 کو کراچی میں پیدا ہوئے ، ان کیوالد جمشید اکبرخان پاک فضائیہ میں اعلیٰ […]
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ فلم کوئن کی اسٹار کنگنا رناوت سوشل میڈیا پر متعدد معاملات پر اپنی رائے دینے سے نہیں کتراتی اور مختلف معاملات میں بلاوجہ ٹانگ اڑانے کی وجہ سے انہیں اکثر مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑ جاتا ہے۔بھارت کی حکمران […]
لاہور( این این آئی)لالی ووڈ سٹار میر افلم بنانے کیلئے فلمساز کی تلاش شروع کر دی ۔ ذرائع کے مطابق اداکار ہ میرا بطور ہدایتکار ہ فلم بنانے کا ارادہ کر چکی ہیں اور اس کیلئے انہوں نے ایک رائٹر سے اسکرپٹ بھی لکھواہے لیا […]
لاہور( این این آئی)شام چوراسی گھرانے کے نامورگائیک استاد شفقت علی خان نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں لفظ ’’ میراثی ‘‘کوتضحیک کے طور پر بولا اور دیکھا جاتا ہے،لوگوں کوپتہ ہی نہیں میراثی کہتے کسے ہیں؟، کسی کا بھی کام اس کی اگلی […]
نیویارک (این این آئی)ہالی وڈ کی مشہور و معروف اور خوبصورت اداکارہ اسکارلٹ جوہانسن جن کے دنیا بھر میں مداح موجود ہیں اور کئی لوگ ان کی زندگی کی طرح اپنی زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 36سالہ اسکارلٹ جوہانسن کے مجموعی اثاثوں […]
ِکراچی (این این آئی)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبار خٹک نے گزشتہ تین سال سے اْنہیں برداشت کرنے کے لیے اپنے شوہر کو جنّتی قرار دے دیا۔صحیفہ جبار خٹک نے اپنی شادی کی تیسری سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام […]
کراچی(این این آئی) پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی مقبول اداکارہ بشریٰ انصاری شوگر مافیا کے خلاف میدان میں آگئیں اور انہوں ںے عوام کو چینی کا بائیکاٹ کرتے ہوئے گڑ استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔بشریٰ انصاری نے انسٹا گرام پر پوسٹ کی جس میں ایک […]