بالی وڈ کے بڑے ہیرو کو آوارہ گردی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

ممبئی (پی این آئی) ممبئی پولیس نے بالی وڈکے بڑے ہیرو ٹائیگرشروف کے خلاف آوارہ گردی کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مقدمے میں درج دفعات کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی لکھا گیا ہے۔اس حوالے سے بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ٹائیگرشروف […]

معاملہ سنگین ہو گیا، ژالے سرحدی نے تھپڑ اور مکے مارنے کی دھمکی دے دی

لاہور (پی این آئی) ٹی اور فلم کی معروف اداکارہ اور ماڈل ژالے سرحدی نے اپنے ایک مداح کو تھپڑاور مکے مانے کی دھمکی دے دے سوشل میڈیا پر سنسنی پھیلا دی،ژالے سرحدی نے اپنے مداحوںکے لیے سوشل میڈیا پر سوال جواب کی نشست کا […]

پاکستانی ٹی وی اینکر نے خواتین کی ویکسی نیشن کی مشکل ٓٓٓاسان کر دی، کیسا لباس پہنیں، بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے مختلف ویکسینز کے انجیکشن لگوانے کا سلسلہ جاری ہے۔ لوگوں کو ویکسین تو مفت میں لگ رہی ہے لیکن سب سے بڑا مسئلہ انجیکشن لگواتے وقت بازو سے کپڑا ہٹانا […]

جنت مرزا کی بات ”پکی ”ہوگئی

کراچی (پی این آئی)پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار، ماڈل اور نئی اْبھرتی ہوئی اداکارہ جنت مرزا نے کہا ہے کہ اْن کی ٹک ٹاکر عْمر بٹ کے ساتھ بات پکّی ہوگئی ہے۔حال ہی میں سوشل میڈیا پر یہ خبر وائرل ہوئی تھی کہ […]

5 جی ٹیکنالوجی ماحو ل کیلئے خطرناک قرار، نامور بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ عدالت پہنچ گئیں

ممبئی (آئی این پی) بالی وڈ اداکارہ جوہی چاؤلہ  ففتھ جنریشن (5 جی) ٹیکنالوجی کے استعمال کے خلاف عدالت جاپہنچی ہیں۔جوہی چاؤلہ فلمی دنیا اور کاروبار کے ساتھ ساتھ سماجی کاموں میں مصروف ہیں اور اب وہ ایسے ہی معاملے کو عدالت لے گئی ہیں۔اداکارہ […]

افسوسناک خبر، بچوں اور بڑوں کا پسندیدہ ٹارزن اپنے خاندان سمیت مارا گیا

کیلیفورنیا (پی این آئی) بچوں اور بڑوں کے پسندیدہ بہادری اور جراءت کی داستانوں کا مرکزی کردار ٹارزن اپنے خاندان سمیت دنیا دے رخصت ہو گیا، امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مشہور ہالی ووڈ فلم ’ٹارزن‘ میں ہیرو کا کردار اداکرنے والی امریکی اداکار […]

ٹک ٹاک کی ایک اور معروف جوڑی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی

کراچی (پی این آئی)ٹک ٹاک کی ایک اور معروف جوڑی ڈاکٹر مدیحہ خان اور محمد احسن شفقت نے بھی گزشتہ روز ایک پْروقار تقریب میں نکاح کرلیا۔ ٹک ٹاک سٹار ڈاکٹر مدیحہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نکاح کی تصویر شیئر کی جس […]

اداکارہ جس کو پاکستان کی سارہ علی خان قرار دے دیا گیا

کراچی (آئی ا ین پی) معروف اداکارہ منشا پاشا کو ان مداحوں نے پاکستان کی سارہ علی خان قرار دیدیا۔منشا پاشا نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر سوال و جواب کا سیشن رکھا جس میں انہیں یہ پیغام موصول ہوا کہ آپ پاکستان کی سارہ […]

بڑی اداکارہ کے کمرے میں جاناہے تو ماسک پہننا ہوگا

لاہور (آئی این پی) پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے اپنے کمرے میں داخل ہونے والوں کے لئے شرط لکھ کر دروازے پر لگادی۔ انسٹاگرام اسٹوری پر ویڈیو کے ذریعے صبا قمر نے سب کو بتادیا کہ اگر سیٹ پر ان سے ملنا ہے […]

معروف اداکارہ جیا علی نے نکاح کرلیا

مکوآنہ (پی این آئی )معروف اداکارہ جیا علی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئیں، نکاح کی سادہ تقریب بادشاہی مسجد میں ہوئی ، قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق جیا علی کی شادی ہانگ کانگ میں مقیم پاکستانی بزنس مین اور کرکٹ […]

اگر اسکرپٹ سے یہ پاکستان مخالف لائنز ختم نہیں کی گئیں تو میں فلم چھوڑ دوںگا، اکشے کمار کا فلم میں پاکستان کے خلاف زہر اگلنے سے انکار

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے پاکستان کے خلاف فلم میں نامناسب زبان استعمال کرنے سے صاف انکار کردیا۔بالی ووڈ میں آئے روز پاکستان اور بھارت کے تعلقات پر متعدد فلمز بنتی رہتی ہیں جن میں زیادہ تر پاکستان اور مسلمان مخالف […]

close