پاکستانی اداکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارت نے نیوز چینلز کے بعد پاکستانی اداکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی بلاک کرنا شروع کر دیے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جن پاکستانی اداکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں اداکارہ […]