ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ ڈانسر اور اداکارہ نورا فتحی بڑی مشکل کا شکار۔۔۔۔۔بالی ووڈ ڈانسر اور اداکارہ نورا فتحی ڈیپ فیک ویڈیو کا تازہ شکار بن گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق رشمیکا مندانا، کاجول، کترینہ کیف، عالیہ بھٹ اور سچن ٹنڈولکر کے بعد نورا فتحی […]