ٹرانسپورٹرز کامسافر کوچز کی بندش کا اعلان

کراچی(پی این آئی)سندھ بلوچستان ٹرانسپورٹرز نے مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر کوچز کی بندش کا اعلان کرتے ہوئے سخت احتجاج کی کال دے دی۔ سندھ بلوچستان ٹرانسپورٹ یونین نے اعلان کیا ہے کہ 15 مارچ سے مکران کوسٹل ہائی وے پر کوئی مسافر کوچ […]

ایک ٹائر کے بغیر لینڈ کرنیوالے پی آئی اے کے طیارے کا گمشدہ پہیہ مل گیا، کہاں تھا؟

کراچی (پی این آئی) قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 306، جو گزشتہ روز لاہور ایئرپورٹ پر ایک پہیے کے بغیر لینڈ کر گئی تھی، اس کا لاپتا پہیہ بالآخر تلاش کر لیا گیا۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق یہ گمشدہ پہیہ […]

سرکاری نوکری کے خواہشمندوں کیلئےخوشخبری

شہریوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے جاب پورٹل کا افتتاح کردیا گیا ہے ۔ جاب پورٹل کی افتتاحی تقریب میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام […]

نوکری پیشہ خواتین اور طالبات کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے نوکری پیشہ خواتین اور طالبات کو مفت ای وی بائیکس دینے کا اعلان کردیا۔ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ کی جانب سے پاکستان میں پہلی بار ای وی بسز شروع کی گئیں، سندھ میں سرمایہ کاری کیلئے […]

گیس پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی ، اطلاع کے باوجود گیس کا عملہ غائب

کشمور سے کراچی سمیت سندھ کے دیگر علاقوں میں جانے والی مین گیس پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی ،اطلاع دینے کے باوجود گیس کا عملہ جائے وقوعہ پر نہ پہنچ سکا۔ مقامی پولیس کے مطابق شکارپور کے ٹائون چک کے قریب گائوں عبدالرحیم […]

سندھ اسمبلی میں نئی نہروں کیخلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور

  سندھ اسمبلی میں نئی نہروں کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے اعلان کیا کہ پانی کی غیرقانونی تقسیم کیخلاف عوامی مزاحمت کی جائیگی، سندھ کے پانی کے حقوق چھیننے کی ہرکوشش کا بھرپور جواب دیا جائیگا۔ […]

کاشتکاروں کیلئے بُری خبر، صوبائی حکومت نے گندم نہ خریدنے کا فیصلہ کرلیا‎

کراچی (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رواں سال گندم نہ خریدنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال صوبہ سندھ گندم نہیں خریدے گا کیونکہ ہمارے پاس 1.3 ملین ٹن گندم موجود ہے. کراچی میں سندھ حکومت کا ایک […]

دو چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے ہولی کے تہوار کے باعث ہندو برادری کے لیے عام تعطیلات کا اعلان کردیا۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ ںوٹیفکیشن کے مطابق ہندو ملازمین کی 13 اور 14 مارچ کو چھٹی ہوگی ،تمام سرکاری،نیم سرکاری اور کونسل […]

سندھ بھر میں 14 مارچ کو احتجاج کا اعلان

دریائے سندھ میں سے کینالز نکالنے پرگرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے 14 مارچ کو سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان کر دیا۔ جی ڈی اے اور کینال مخالف تنظیموں کے رہنماؤں نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگر دریائے سندھ […]

ٹریلر پر پٹرول بم سے حملہ

نواب شاہ میں قومی شاہراہ پر علی آباد کے مقام پر ٹریلر پر پیٹرول بم سے حملہ کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق پیٹرول بم حملے کے باعث ٹریلر کو آگ لگ گئی جس پر قابو پا لیا گیا ہے۔ٹریلر پر حملہ کرنے والے مبینہ […]

close