کراچی: سفاری پارک میں مرنے والی ہتھنی سونیا کی موت کی وجہ جاننے کیلئے پوسٹ مارٹم کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر سفاری پارک سید امجد علی کے مطابق ہتھنی سونیا کے پوسٹ مارٹم کے بعد علم ہوسکے گا کہ اس کی موت کی […]
کراچی کے علاقے بہادرآباد، چار مینار چورنگی کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے سیکیورٹی ادارے کا ملازم جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بہادرآباد میں فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہوا اور اسپتال پہنچنے سے قبل ہی دم توڑ گیا۔مقتول کی شناخت عدنان […]
کراچی کے گبول ٹاؤن، شفیق کالونی کے ایک گھر میں سلنڈر کے دھماکے سے 6 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق سلنڈر دھماکا عمارت کی پہلی منزل پر ہوا جس سے چھت کو بھی نقصان پہنچا۔ ریسکیو […]
کراچی ( پی این آئی) سندھ حکومت نے صوبے بھر میں گاڑیوں کی جدید سائٹیفک فٹنس چیکنگ لازمی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن، پیپلز […]
سندھ ہائی کورٹ میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ ہائی کورٹ اور بینچز میں 26 دسمبر تا 10 جنوری تعطیلات ہوں گی۔تعطیلات میں صبح ساڑھے 9 سے دوپہر ایک بجے تک فوری نوعیت کے کیسز کی سماعت […]
کراچی میں ظالم بیٹوں نے جائیداد کے تنازع پر ماں کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پیش آیا۔پولیس نے بتایا کہ ملزمان کا اپنی ماں سے جائیداد کے معاملے پر جھگڑا چل رہا تھا اور انہوں […]
کراچی(پی این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر عارف علوی کو کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ وکیل، عارف علوی نے عدالت کو بتایا کہ گزشتہ روز عدالت نے 3 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کی تھی، سیاسی انتقام کی وجہ […]
محکمہ تعلیم سندھ نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات مارچ اور اپریل میں لینے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کے فیصلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات 15 مارچ […]
ڈہرکی میں مال بردار چلتی ٹرین کی 3 بوگیاں انجن سے الگ ہوگئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق مال بردار ٹرین پنجاب سے کراچی آ رہی تھی، میرپور ماتھیلو میں ٹرین پہنچنے پرر یلوے ملازمین نے ڈرائیور کو اطلاع دی۔حکام کا کہنا ہے کہ الگ ہو […]
ٹنڈو جام میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ سے رقاصہ مہندی کی ہلاکت کے مقدمے کے نامزد ملزم دُلہا جمال سپیو کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ٹنڈو جام کے گوٹھ نصیر خان سپیو میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کے دوران […]
تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکرٹری علی پلھ نے پارٹی عہدے اور کور کمیٹی کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما ایڈووکیٹ علی پلھ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کو بھیج دیا ہے۔علی پلھ […]