لاہور (پی این آئی)لاہورکے علاقے جوہرٹاؤن میں سلنڈر کی دکان میں دھماکے سے 13 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق جوہرٹاؤن کے علم دین چوک میں سلنڈر کی دکان میں گیس ری فلنگ کے دوران دھماکا ہوا جس سے 13افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے […]
راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی میں 10 محرم الحرام کے پیش نظر میٹرو بس سروس جزوی طور پر معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ راولپنڈی میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس صدر سے فیض آباد تک معطل رہے گی۔ انتظامیہ کے مطابق فیض […]
لاہور (پی این آئی)حکومت پنجاب نے صوبے کو اسموگ سے پاک کرنے کے لیے نوجوان کے لیے 25 ہزار روپے کی اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام ”میرا پنجاب اسموگ فری“ نوجوان گریجویٹس کو اسکالرشپ پیش […]
پاکپتن(پی این آئی) حضرت بابا فرید الدین شکر گنجؒ کے عرس کے موقع پر18 جولائی کو مقامی سطح پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا، جس کا اطلاق پورے ضلع پر ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عاشورہ محرم کے سلسلے میں حکومت […]
اسلام آباد(پی این آئی)نواوردس محرم کوکسی شہر میں مکمل طورپرموبائل سروس معطل نہیں کی جائے گی۔موبائل سروس صرف جلوس اورمجالس والے علاقوں میں ہی معطل کرنے کی سفارش کی گئی ہے،لاہور، قصور، شیخوپورہ، سرگودھا ،خوشاب، سیالکوٹ، اٹک، جہلم اورچکوال میں سروس بند نہیں ہو گی۔ […]
لاہور (پی این آئی)محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے کے 21اضلاع میں 7 سے 10 محرم کے دوران موبائل فون سروس بندکرنے کے لیے خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے خط وفاقی سیکرٹری داخلہ اور زونل ڈائریکٹر پی ٹی اے […]
لاہور(پی این آئی)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 14 اگست سے سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔اس حوالے سے مریم نواز کا کہنا ہے کہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے 14 اگست سے مفت سولر پینل حاصل کر سکیں […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹیکسلا اور سندر لیبر کالونیوں میں مزدوروں کے لیے 1ہزار224 فلیٹ بنانے کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت ہونے والے ایک اجلاس میں لیبرڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، […]
لاہور (پی این آئی)صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق کی قیادت میں کابینہ کمیٹی سرگودھا پہنچی۔ اس موقع پر خواجہ سلمان رفیق نے کمشنر آفس میں اجلاس کی صدارت کی۔ صوبائی وزراء مجتبیٰ شجاع الرحمن، چوہدری شافع […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے عوام کوسولرفراہم کرنےکاطریقہ کارواضح کردیا۔ بجلی کے بلوں سے پریشان عوام کیلئے پنجاب حکومت نے سولردینے کااعلان کیاتھا اور اب صوبائی حکومت نے طریقہ کارواضح کردیا ہے،200 یونٹ استعمال کرنے والوں کو سولر پینل بالکل فری دیئے جائیں گے۔201 سے […]
لاہور(پی این آئی)لاہورمیں کاہنہ کےعلاقہ میں خواتین کے کالج پر نامعلوم غنڈوں نے حملہ کردیا۔ ملزمان نےکالج کی پرنسپل اور خواتین عملے سمیت کئی افراد پر تشدد کیا، ڈنڈے سے بھی مارا۔ مرد اسٹاف نے خواتین کو بچانے کی کوشش کی تو انہیں بھی مارا […]