گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ہلاکتیں

گجرات میں ایک گھر میں سلینڈر پھٹنے سے ماں اور بیٹی جاں بحق ہو گئے۔ گجرات کے محلہ نورپور پڑھے میں گزشتہ رات کھانا پکانے کے دوران سلینڈر دھماکے میں ایک خاتون جاں بحق اور اس کی بیٹی سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے تھے۔ریسکیو […]

صوبائی دارلحکومت میں لاک ڈاون نافذ کردیا گیا

لاہور ( پی این آئی)لاہور میں اسموگ کی وجہ سے کئی علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیوس روڈ، ایجرٹن روڈ، ڈیورنڈ روڈ اور کشمیر روڈ کے اطراف گرین لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی سےگلستان سنیما […]

مریم نواز نے کینسر ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا، ہسپتال کا نام کیا ہے؟

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں نواز شریف کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ اللّٰہ کریم کا شکر آج نواز شریف صاحب کی خواہش پوری […]

صنم جاوید کے لیے خوشخبری

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت دیگر مقدمات میں پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ کر دیے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف 9 مئی کو […]

نرس سے زیادتی اور جان سے مارنے کی کوشش کرنے والا پکڑا گیا

مظفرگڑھ میں نرس سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق نرس نے رکشے کو غلط راستے پر لے جانے پر اسپتال کی لیڈی ڈاکٹر سے لوکیشن شیئرکی تو لیڈی ڈاکٹر نے پولیس اہلکار کو آگاہ کیا اور اس […]

پنجاب میں 17 گرفتار

پنجاب میں اسموگ کے تدارک کیلئے کارروائیاں کرتے ہوئے محکمہ تحفظ ماحول فصلوں کی باقیات نذر آتش کرنے والے 17 افراد کو گرفتار کرکے 20 لاکھ روپے کے جرمانے کردیے۔ محکمہ تحفظ ماحولیات کے مطابق زہریلا دھواں دینے والی 234 گاڑیوں کے چالان ہوئے، 72 […]

سکولوں کے اوقات تبدیل

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں صبح سویرے لاہور کا پہلا نمبر آگیا، اسموگ کے باعث آج سے لاہور میں اسکولوں کے اوقات تبدیل کردیے گئے۔ محکمہ اسکولز ایجوکیشن کے مطابق لاہور میں سرکاری و نجی اسکولوں میں تدریسی عمل صبح 8 بج کر 45 […]

موٹروے پولیس نے بڑا کارنامہ سر انجام دیدیا

لاہور ( پی این آئی) موٹر وے پولیس نے جلتی ہوئی کار سے مسافروں کو بحفاظت نکال لیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق اتوار کی علی الصبح کار چارسدہ سے فیصل آباد جارہی تھی کہ اچانک سیال موڑ کے قریب پٹرول لیک ہونے کی وجہ […]

تنخواہیں نہیں ملیں گی، سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر

لاہور(پی این آئی) محکمہ اسکولزایجوکیشن پنجاب نے ٹی این اے ٹیسٹ نہ دینے والے اساتذہ کیخلاف قانونی کاروئی کرنے اور تنخواہیں روکنے کا فیصلہ کیا ہے، جو اساتذہ ٹیسٹ نہیں دے سکے وہ جاری کردہ شیڈول کے مطابق گھر بیٹھے ٹی این اے ایس ای […]

خبردار!ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا

لاہور: محکمہ تحفظ ماحول پنجاب نے اسموگ کے حوالے سے ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ تحفظ ماحول پنجاب کے مطابق امرتسر سے چلنے والی سموگ زدہ ہوا کا دبا بڑھ گیا۔ اور 24 گھنٹے کے اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس میں غیر معمولی اضافہ سامنے […]

اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی ختم

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم کر دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق تمام قیدیوں کی ملاقاتیں اب معمول کے مطابق ہوں گی، اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی 25 اکتوبر تک لگائی گئی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 4 […]

close