راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ میں آزاد پتن روڈ پر ٹھنڈا پانی کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک معطل ہوگئی۔ ریسکیو حکام نے شہریوں کو متبادل راستے کے طور پر کوٹلی کہوٹہ روڈ استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔ متعلقہ مقام پر روڈ کلیئرنس […]
راولپنڈی اور اسلام آباد میں ہونے والی تیز بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے، مختلف علاقوں میں گھروں اور سڑکوں پر پانی داخل ہوگیا ہے۔ راولپنڈی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی فیز 8 اور ملحقہ دیہات میں بھی بارش کا پانی داخل ہوگیا، جن […]
فیصل آباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا اور بعد ازاں خود کو بھی گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس کے مطابق انہیں اطلاع موصول ہوئی تھی کہ ایک گھر میں […]
پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی ایک نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پولنگ صبح 9 بجے شروع ہوئی جو شام 4 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ اب تک 130 ارکان اسمبلی اپنا ووٹ کاسٹ کر چکے ہیں۔ مسلم […]
جہلم: بارش کے باعث آنے والے سیلاب میں شہریوں کو بچانے کی کوشش کے دوران پنجاب پولیس کا اہلکار کانسٹیبل حیدر علی پانی میں بہہ کر شہید ہو گیا۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق کانسٹیبل حیدر علی ریسکیو کارروائیوں کے دوران سیلابی ریلے کی […]
لاہور، (پی این آئی) پاکستان جاپان سوشیو اکنامک ایسوسی ایشن (PJSA) اور یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (UMT) کے اشتراک سے یو ایم ٹی لاہور کیمپس میں ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد جاپانی زبان کی تعلیم، مہارتوں کی ترقی اور […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے مختلف علاقوں میں شدید طوفانی بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر رین ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بتایا کہ تمام سرکاری ادارے مکمل جذبے اور انتھک […]
راولپنڈی کے قریب چکری روڈ پر واقع گاؤں لڈیان میں ایک خاندان سیلابی ریلے کے باعث اپنے گھر کی چھت پر پناہ لینے پر مجبور ہوگیا۔ خراب موسم کے باوجود پاک فوج نے فوری ردعمل دیتے ہوئے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ایک جرات مندانہ ریسکیو […]
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق، اسلام آباد اور راولپنڈی میں آئندہ 24 سے 48 […]
راولپنڈی میں شدید موسمی صورتحال کے باعث ضلعی انتظامیہ نے ایک روزہ تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر حسن چیمہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں۔ […]
اسلام آباد اور راولپنڈی میں گزشتہ رات سے جاری موسلا دھار بارش نے صورتحال کو خطرناک بنا دیا ہے۔ 230 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ ہونے کے بعد نالہ لئی کی سطح کٹاریاں کے مقام پر 20 فٹ اور گوالمنڈی پل پر 19 فٹ […]