پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسہ کی اجازت ملے گی یا نہیں ؟اہم حقائق سامنے آ گئے

پی ٹی آئی کو 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسےکی اجازت کے حوالے سے اہم حقائق سامنے آ گئے۔ذمہ دار سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 8 فروری کے دن مینار پاکستان پر جلسےکی […]

طالبعلموں کیلئے اچھی خبر

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دوسرے صوبوں کے طلبہ کیلئے بھی ہونہار اسکالر شپ اسکیم کی منظوری دے دی۔ مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں طلبہ کے لیے لیپ ٹاپ کی تعداد بڑھا کر ایک لاکھ 10 ہزار کر دی ہے جب کہ لیپ […]

ن لیگی رہنما کے گھر پر حملہ، بیٹے کو اغواء کرنے کی کوشش کی گئی

بورے والا میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا طارق کے گھر پر ملزمان نے حملہ کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق لیگی رہنما رانا طارق کے گھر گزشتہ روز ملزمان نے حملہ کیا اور ان کے بیٹے کو اغوا کرنے کی کوشش کی۔پولیس کے مطابق […]

اینٹی کرپشن عدالت نے حمزہ اور شہباز شریف کو بری کر دیا

لاہور: اینٹی کرپشن کورٹ نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو بری کر دیا۔ اینٹی کرپشن کورٹ کے جج سردار اقبال ڈوگر نے درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا اور عدالت نے شہباز شریف اور […]

گوجرانولہ اور نارووال سے 2 پکڑے گئے

ایف آئی اے نے گوجرانوالہ اور نارووال میں کارروائی کے دوران 2 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کر لیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دونوں اسمگلروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔گرفتار ملزم عنصر محمود کے باعث شہری یونان میں […]

طلبہ کی سنی گئی، بڑی خوشخبری

لاہور (پی این آئی)پنجاب سی ایم لیپ ٹاپ سکیم 2025، اہلیت کا معیار ،پالیسی طے پا گئی، یونیورسٹی طلباء کیلئے 20ہزار ، کالج کیلئے 14ہزار لیپ ٹاپ مختص کر دیئے گئے۔ ٹیکنیکل ،ایگریکلچر طلباء کیلئے 4ہزار، میڈیکل ،ڈینٹل کالج کےطلباء کیلئے 2ہزار لیپ ٹاپ مختص […]

حکومتی رکن فیک نیوز پھیلانے پر پیکا قانون کی زد میں آگئیں

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی میں حکومتی رکن سونیا عاشر فیک نیوز پھیلانے پر پیکا قانون کی زد میں آگئیں، پیکا قانون 2025 کے تحت حکومتی رکن سونیا عاشر کیخلاف درخواست دائر کردی گئی۔ اے آروائی نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی میں حکومتی رکن […]

لوٹ مار کرنے والے 3 جعلی کانسٹیبلز گرفتار

عیدگاہ پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے پولیس اہلکار بن کر لوٹ مارکر کرنے والے 3 جعلی کانسٹیبلز کو حراست میں لے لیا۔ ترجمان ساؤتھ زون پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان پولیس اہلکاربن کر لوٹ مار کرتے تھے، ملزمان کے قبضے سے جعلی پولیس […]

نومولود بچے پر تشددکرنے والی گھریلو ملزمہ گرفتار

لاہور میں کئی روز تک نومولود بچے کو تشدد کا نشانہ بنانے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا۔شمالی چھائونی کے علاقے عسکری 10 کے رہائشی مطلوب کے 3 ماہ کے شیر خوار بچے کو تشدد کا نشانہ بنانے والی گھریلو ملازمہ صائمہ کنول کو3 […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے عالمی معیار کا ہارس اینڈ کیٹل شو منعقد کرانے کا اعلان کیا تھا جس کے تحت پنجاب حکومت عالمی معیار کا ہارس اینڈ کیٹل شو منعقد کرنے جارہی ہے۔ ہارس اینڈ کیٹل شوکا انعقاد پنجاب کی […]

پنجاب میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ،نوٹیفکیشن جاری

حکومت پنجاب نے چار افسران کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ،جواد حیدر شاہ کو ایڈیشنل ڈی جی، پی ڈی ایم اے تعینات کردیاگیا۔ آمنہ منیر کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سوشل ویلفیئر تعینات کردیاگیا ہے ۔جواد حیدر شاہ کو ایڈیشنل ڈی جی پی […]

close