خبردار!!!خشک سالی الرٹ جاری کردیا گیا

معمول سے کم بارشیں ہونے کے باعث پنجاب میں خشک سالی الرٹ جاری کردیا گیا،چولستان کے اضلاع میں بھی ایمرجنسی سیل بنانے کے احکامات دے دئیے گئے ۔ ممکنہ خشک سالی سے نمٹنے کیلئے پی ڈی ایم اے پنجاب نے 1000 جیری کین اور 10 […]

کرپشن کا الزام، ایس ایچ او گرفتار

لاہور پولیس نے خود احتسابی کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے کرپشن کے الزا م میں 2 ایس ایچ اوز کے خلاف ان ہی کے تھانوں میں مقدمات درج کرکے ایک کو گرفتار کر لیا ۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق ایس […]

نادرا کا اہم فیصلہ

ویب ڈیسک(پی این آئی) عوام کو قومی شناخت اور رجسٹریشن کی خدمات ان کی دہلیز پر شب و روز فراہمی کیلئے کوشاں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی ( نادرا) نےایک اور انقلابی قدم اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق بڑھتی ہوئی آبادی اور شہریوں کی […]

لیپ ٹاپ سکیم کے حوالے سے طلبا کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

وزیر تعلیم پنجاب نے لیپ ٹاپ اسکیم کے حوالے سے طلبا کو خوشخبری سناتے ہوئے میرٹ مقرر کردیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب کی زیرصدارت لیپ ٹاپ اسکیم کے اجرا سے متعلق اجلاس ہوا۔اجلاس میں اسکیم کے حوالے سے قواعد و ضوابط اور طریقہ […]

گھروں میں گاڑیاں دھونے پر پابندی عائد کر دی گئی

پنجاب بھر میں گھروں میں گاڑی دھونے پر پابندی عائد کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق گھر میں گاڑی دھونے پر 10 ہزار روپے جرمانہ ہوگا جبکہ تمام غیر قانونی […]

سینئر پی ٹی آئی رہنما فائرنگ سے جاں بحق، حملہ آور فرار

حافظ آباد کے علاقے کوٹ نکہ میں فائرنگ کر کے تحریکِ انصاف کے رہنما قمر جاوید ایڈووکیٹ کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزمان فرار ہو گئے۔قمر جاوید ایڈووکیٹ کو نمازِ فجر کے لیے مسجد جاتے ہوئے فائرنگ کر کے […]

تھانہ جاتلی، غیرت کے نام پر زہر دے کر چچا نے بھتیجی مار دی

راولپنڈی میں تھانہ جاتلی کی حدود میں لڑکی کو غیرت کے نام پر مبینہ قتل کر دیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کو مبینہ طور پر اس کے چچا نے زہریلی گولیاں کھلا کر قتل کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ […]

رائیونڈ، 200 باراتی مضر صحت کھانا کھانے سے الٹیاں کرنے لگے

رائیونڈ میں شادی کا کھانا کھانے سے درجنوں باراتیوں کی طبیعت خراب ہو گئی، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شادی کی تقریب میں کھانا کھانے سے 200 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی […]

close