لاہور (آئی این پی) لاہور کے علاقے چوہنگ میں باپ کے سامنے بیٹی کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔دو روز قبل نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے عشا فاطمہ کو قتل کردیا تھا۔ مقتولہ عشا فاطمہ الیکشن کمیشن کے ریٹائرڈ ڈپٹی ڈائریکٹر کی بیٹی تھی […]
لاہور (آئی این پی) لاہور کے علاقے گجومتہ میں صفائی کے لئے مین ہول میں اترنے والے دو واسا اہلکار زہریلی گیس بھر جانے کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے۔اس حوالے سے ریکسیو ٹیموں کا کہنا ہے کہ گجومتہ کے قریب مین ہول میں اترنے […]
لاہور (آئی این پی) واپڈا اور کوٹ ادو پاور کمپنی (کیپکو)چند روز قبل مشتعل افراد کے ہاتھوں جڑانوالہ میں مسیحی برادری کے نذرآتش کئے گئے گھروں کو بحال کریں گے۔اعلامیہ کے مطابق واپڈا اس بارے میں حکومت پنجاب سے رابطہ میں ہے ، صوبائی حکومت […]
لاہور(آئی این پی) انسدادِ دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی سے تحقیقات اور گرفتاری کی اجازت دے دی۔انویسٹی گیشن پولیس نے اٹک جیل میں تحقیقات اور گرفتاری کی درخواست دائر کی تھی، انسداد […]
گوجرانوالہ(آئی این پی)گوجرانوالہ میں 18 سالہ ذہنی معذور لڑکی سے اجتماعی زیادتی ثابت ہونے پر دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ دونوں ملزمان متاثرہ لڑکی کے محلے دار ہیں۔ ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ تھانہ صدر وزیر آباد […]
راولپنڈی ( آئی این پی )نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے ہولی فیملی ہسپتال کی حالت زار کو بہتر کرنے کے لئے 7 روز کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے علاج معالجے اور دیگر سہولتوں کی بہتری کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا حکم دے […]
پاکپتن ، چاچڑاں شریف/ پنو عاقل(آئی این پی ) بپھرے دریاوں کے سیلابی ریلے پنجاب کے بعد سندھ پہنچ گئے،پنوعاقل کے قریب سیلابی ریلے کی وجہ سے کینال میں سو فٹ چوڑا شگاف پڑگیا جس کے باعث فصلیں زیرِآب آگئیں، علاقہ مکینوں نے شکایت کی […]
لاہور(آئی این پی ) لاہور سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے نویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کردیا۔ لاہور بورڈ کے نویں جماعت کے سالانہ امتحان میں 2 لاکھ 95 ہزار 121 امیدواروں نے حصہ لیا جس کا کامیابی کا تناسب 49 […]
پاکپتن (آئی این پی ) دریائے ستلج میں سیلاب کے پیش نظر ایجوکیشن حکام نے 74 سرکاری سکولوں کو غیر معینہ مدت تک بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ حکام کی جانب سے بند کیے جانے والے سکولوں میں 51 سکول پاکپتن کے ہیں، […]
راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی میں ریلی نکالنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف تھانہ وارث خان میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں 8 افراد کو […]
لاہور(آئی این پی) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی)کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی میں اتنے لوگ شامل ہوں گے کہ جمبو جہاز لینا پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی)کے سربراہ جہانگیر ترین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]