سانحہ جڑانوالہ میں کون ملوث ہے؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

سرگودھا(آئی این پی)چیئرمین پاکستان علما کونسل مولانا طاہر محمود اشرفی نے کہا سانحہ جڑانوالہ میں بھارت براہ راست ملوث ہے۔ سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طاہر محمود اشرفی نے کہا سانحہ جڑانوالہ پر اپنی مسیحی برادری سے شرمندہ اور معافی کے طلب گار […]

دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں اضافہ، کن علاقوں میں لوگ گھروں میں محصور ہوگئے؟

وہاڑی (انٹرنیوز)دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں اضافے سے درجنوں دیہات زیر آب آگئے، زمینی رابطہ منقطع ہونے سے لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے چھوڑا گیا پانی کا ریلا دریائے ستلج میں گنڈاسنگھ میں داخل ہوگیا […]

کویت جانے والا شخص ائر پورٹ سے لوٹ آیا، غیرت کے نام پر کس کس کو مار دیا؟

وزیر آباد (انٹرنیوز) وزیر آباد میں شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیرآباد کے علاقہ رحیم پورہ میں شوہر نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی اور بیٹی کو کلہاڑیوں کے وار کر کے زخمی کرنے کے […]

بچی پر تشدد کرنے والی ماں گرفتار، بچی کو کس کے سپرد کر دیا گیا؟

اوکاڑہ (انٹرنیوز) اوکاڑہ میں بچی پر تشدد کرنے والی ماں کو گرفتار کرکے بچی کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے سپرد کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے اوکاڑہ میں کمسن بچی پر تشدد کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا نوٹس […]

سرکاری ہسپتال سے شوگر کے مریضوں کی لاکھوں روپے کی ویکسین چوری کر لی گئی، ایک گرفتار

لاہور (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت کے گورنمنٹ سید مٹھا ہسپتال سے 10لاکھ روپے مالیت کی انسولین چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔۔۔۔ لاہور میں گورنمنٹ سید مٹھا ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر کاشف کا کہنا ہے کہ شوگر کے مریضوں کی انسولین چوری کر […]

علیمہ خان نے بھائی سے ملاقات نہ ہونے پر اٹک جیل کے سامنے دھرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے دعوی کیا ہے کہ مختلف ذرائع سے عمران خان کو ملک کو چھوڑنے کا کہا گیا لیکن عمران خان کا جواب تھا کہ کوئی اپنا گھر بھی چھوڑتا ہے، علیمہ […]

تاش پر جواء کھیلنے والے 15 قمارباز گرفتار کر لیے گئے، پہچان سامنے آ گئی

راولپنڈی(آئی این پی )راول ڈویژن پولیس نے تاش پر جواء کھیلنے والے15قمارباز گرفتارکر لیے ،جن سے داؤ پر لگی رقم49ہزار 850روپے،13موبائل فون اور تاش کے پتے برآمدکر لیے گئیے۔واقعات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جوائ￿ کھیلنے والے 04قمار باز بشارت […]

عمران خان کو ہمت مردانگی سے جیل کاٹنی چاہیئے، جماعت اسلامی نے تھپکی دیدی

راولپنڈی ( آئی این پی )جماعت اسلامی کی اعلی قیادت نے کہا کہ ملک کی بحرانی کیفیت سے متعلق جماعت اسلامی نے 10 لاکھ نوجوانوں تک جماعت اسلامی کا پیغام پہنچایا,یکم ستمبر کو شام چھے بجے لیاقت باغ میں نوجوانوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ہو […]

برطانوی ہائی کمشنر کی جہانگیر ترین سے ملاقات کے لیے لاہور پہنچ گئے

لاہور(آئی این پی)برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی)کے سربراہ جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران پولیٹکل کونسلر زوئی وئیر، کلارا سٹراندوجھ اور دیگر موجود تھے، ملاقات جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ہوئی جہاں علی ترین اور عون […]

راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

راولپنڈی، اسلام آباد (پی این آئی) جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں گزشتہ رات سے جاری موسلا دھار بارش کے بعد راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔۔۔۔ایم ڈی واسا کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی کے بعض علاقوں میں گرج چمک کے […]

لاہور سمیت پنجاب میں ڈینگی مچھر نے یلغار کر دی، کتنے شہری شکار ہو گئے؟

لاہور (آئی این پی) لاہورسمیت پنجاب بھر میں ڈینگی مچھرسے متاثرہ افراد میں اضافہ ہونے لگا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبے بھرسے 65 ڈینگی مریض رپورٹ ہوئے جن میں 28 مریض لاہور سے سامنے آئے ۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پنجاب میں رواں برس ڈینگی […]

close